
ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش کی نئی عبوری حکومت نے ذاتی تشہیر سمیت معزول وزیراعظم حسینہ واجد کے حامی 3 اخباروں پر پابندی عائد کردی ہے۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر یونس 25 وزارتیں دیکھیں گے اور اہم امور میں طلبہ کی بھی مشاورت
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے خاتمے کے بعد سعودی عرب کو فضا سے زمین پرمار کرنے والے ہتھیار
ایران (روشن پاکستان نیوز)ایران کی فورس پاسداران انقلاب نے بحری قوت میں اچانک اضافہ کرتے ہوئے بحریہ کومزید ڈھائی ہزار سے زائد اینٹی شپ میزائل سسٹمز اور ڈرونز سے لیس کردیا۔ ایرانی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے بحریہ کو دیے گئے کروز میزائل دشمن کے ریڈار
ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) طلبا کے الٹی میٹم کے بعد بنگلا دیش کے چیف جسٹس عبیدالحسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین نے چیف جسٹس عبیدالحسن کو استعفیٰ دینے کے لیے
غزہ (روشن پاکستان نیوز) اسرائیل کی غزہ میں بربریت کاسلسلہ جاری ہے ، اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک اور سکول پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں مزید 100 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم میں ایک نئے خونی باب
اوکلوہاما(نیوزڈیسک)مریکا کی ریاست اوکلاہوما میں گھر میں موجود پالتو کتے کی ذرا سی شرارت سے گھر کو آگ لگ گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق رواں سال مئی میں پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے، گھر کے مالک کی غیر موجودگی میں کتے کی شرارت نے مالک
مہاراشٹرا (روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر تھانے میں ایک عمارت کی پانچویں منزل سے پالتو کُتا گولڈن ریٹریور راہ چلتی بچی پر گرگیا، افسوسناک واقعے میں بچی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ واقعہ منگل کے روز پیش آیا جس کی ویڈیو بھی
ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)عوامی احتجاج کے بعد مستعفی ہوکر بھارت فرار ہونے والی حسینہ واجد کی بنگلہ دیش واپسی سے متعلق ان کے بیٹے نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد جو شدید عوامی احتجاج اور دباؤ کے بعد 16 سالہ اقتدار چھوڑ کر گزشتہ پیر کو
انقرہ(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ میں ڈرائیور کے سو جانے کے باعث تیز رفتار بس پُل سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں 9 مسافر جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ سے مغربی شہر ایسکیشیر جانے والی کی مصروف ترین مرکزی
ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ لیبرقانون کے کچھ آرٹیکلز میں ترامیم کارکنوں کیلئے زیادہ پرکشش کام کا ماحول پیدا کریں گی۔ کابینہ کی جانب سے جن تبدیلیوں کی منظوری دی گئی ہے انکا مقصد روزگار کے استحکام کو بہتر بنانا، حقوق