
مقبوضہ بیت المقدس(روشن پاکستان نیوز)اسرائیل نے ایران کے ممکنہ حملے کے پیش نظر عجائب گھر سے نوادرات کی محفوظ مقامات پر منتقلی کردی۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے 1 یرغمال شخص کو ہلاک اور 2 کو زخمی کیا ہے۔واضح رہے کہ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران 24 گھنٹوں کے اندر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے۔ غزہ سٹی سے برطانوی میڈیا کے مطابق مشرق وسطیٰ میں حکام سمجھتے ہیں کہ اسرائیل پر حملے کا وقت آگیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آج رات سے
تہران (روشن پاکستان نیوز)ایران کے نائب صدر جواد ظریف نے اپنی تقرری کے محض 10 دن بعد ہی استعفیٰ دیدیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سابق وزیر خارجہ اور موجودہ نائب صدر محمد جواد ظریف نے ’’ایکس‘‘ پر اپنے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔پاک ایران تعلقات میں
واشنگٹں(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے شریک بانی مارک زکربرگ 2024 کے دوران اب تک دنیا میں سب سے زیادہ دولت کمانے میں کامیاب شخص بن گئے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق مارک زکربرگ نے فرانس کے برنارڈ آرنلٹ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے تیسرے
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر امریکی وزیر دفاع نے مشرق وسطیٰ میں میزائل بردار آبدوز اور ابراہم لنکن طیارہ بردار جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون کے مطابق تعینات کی جانے والی آبدوزجارجیایو ایس ایس ایٹمی آبدوز
ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش میں طلبہ نے عوامی لیگ کے حامی ججز کے بعد جامعات کی انتظامیہ کو بھی عہدوں سے مستعفی ہونے کا الٹی میٹم دے دیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا کی جگن ناتھ یونیورسٹی کے طلبہ نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور رجسٹرار سمیت کچھ دیگر عہدے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کا ملک سے بھارت فرار ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آ گیا ہے۔ حسینہ واجد نے کہا ہے کہ حکومت کا تختہ پلٹنے کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے،امریکا کو ایئربیس قائم کرنے کیلئے سینٹ مارٹن جزیرہ
نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پیرس اولمپک میں جیولین تھرو کے مقابلے میں سلور میڈل جیتنے والے نیرج چوپڑا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کی والدہ کی طرف سے ارشد ندیم کو بیٹا کہنے پر سراہا۔ انہوں نے چاندی کا تمغہ جیتنے والے بھارتی جیولین تھرور
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی قانون سازوں نے بنگلادیش کی سابق حکومت کے اہلکاروں پر پابندیوں کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی کانگریس کے کچھ ڈیموکریٹس ارکان کی جانب سے امریکی وزیر خارجہ اور وزیر خزانہ کو خط لکھا گیا ہے۔ امریکی قانون سازوں کی جانب سے
اسلام آباد (رو شن پاکستان نیوز)ایلون مسک کی بیٹی ویوین ولسن نے سوشل میڈیا پر اپنے ارب پتی باپ کو تنقید کا نشانہ بنا دیا ہے۔ویوین ولسن نے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او کو سلسلہ وار پوسٹ میں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عادی ،