
ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے سلیپنگ پرنس کا خطاب رکھنے والے پرنس ولید بن خالد انتقال کر گئے وہ 20 سال قبل ایک کار حادثے کے باعث زخمی ہوئے اور کوما میں چلے گئے۔ سعودی شاہی خاندان کے اہم رکن پرنس خالد کے نوجوان بیٹے پرنس ولید بن
ممبی (روشن پاکستان نیوز) رنویر سنگھ کی آنے والی فلم ”دھورندھر“ کی شوٹنگ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں پس منظر میں پاکستانی پرچم واضح طور پر نظر آ رہا ہے۔ یہ منظر بھارتی سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گیا ہے، کیونکہ کئی بھارتی صارفین نے
تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران دشمنوں کو بڑا دھچکا دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران پر کسی بھی قسم
نیویارک(روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی 1967 کے بعد سے ریکارڈ سطح تک بڑھ چکی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق کے ترجمان تمین الخیتان نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی کارروائیوں سے غزہ میں جنوری 2025
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے خواتین حاجیوں کے لیے محرم کی شرط ختم کردی ہے، اس سال بھی حج کے اخراجات قسطوں میں لینے پر غور کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے
تہران (روشن پاکستان نیوز) ایرانی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان اسرائیلی فضائی حملے میں معمولی زخمی ہوئے تھے۔ پاسداران انقلاب سے وابستہ خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق یہ حملہ 15 جون کو تہران کے مغربی علاقے میں سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کے سب سے بڑے اور واحد انگلش زبان کے اخبار کابل ٹائمز میں ایک نئی صحافتی اننگ کا آغاز ہوا ہے۔ معروف تجزیہ نگار اور سینئر صحافی سید عون شیرازی نے اب اس باوقار اخبار کے لیے باقاعدہ طور پر ہفتہ وار کالم لکھنے کا
تہران(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران جوہری پروگرام کو آگے بڑھائے گا، ایران ایک سال میں ایک سے زائد نیوکلیئر بم بناسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے فاکس نیوز کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم جانتے ہیں ایران کا انتہائی
گجرات(روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست گجرات میں پل کا ایک حصہ گرنے سے متعدد گاڑیاں دریا میں جا گریں جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات گھمبیرا پل کا ایک حصہ اس وقت گرا جب اس پر گاڑیاں رواں دواں تھیں جس کے باعث متعدد
غزہ(روشن پاکستان نیوز) میں اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں میں 105 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق نصیرات کے رہائشی علاقوں پر شدید بمباری میں خواتین، بچے، معمر افراد اور امدادی رضاکار شہید ہوئے، جبکہ درجنوں زخمیوں کو انتہائی تشویشناک حالت میں مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔ دوسری