هفته,  07 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے، ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہےکہ پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت نے جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ

بھارت کا پاکستان پر حملہ شرمناک ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان پر بھارتی حملے کو شرمناک قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان پر بھارتی حملے کے ردعمل میں کہا کہ شرم کی بات ہے ہم نے ابھی پاکستان کے خلاف بھارت کے

پاکستان کیخلاف روسی صدر کی حمایت کا بھارتی دعویٰ، جھوٹ فورا پکڑا گیا

ممبئی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے پیوٹن اور مودی کی بات ہوئی، روس نے بھارت کی حمایت کردی ہے جبکہ کریمیلن کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایسی کوئی بات نہیں۔ جس سے بھارتی پروپیگنڈے کی قلعی کھل گئی۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ

پہلگام حملے پر جواب دینا میرا فرض ، جو آپ چاہتے ہیں وہ ضرور ہوگا، راج ناتھ سنگھ کی دھمکی

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)  بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ  پہلگام واقعے  کے بعد جوابی کارروائی کرنا ان کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے اس حملے میں مارے جانے والے 26 افراد کے حوالے سے کہا کہ بھارت ایسے حملوں کا مناسب جواب دینے

ٹرمپ رواں ماہ سعودی عرب میں کس سے ملنے والے ہیں؟

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ماہ کے آخر میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں خلیجی ممالک کے سربراہان مملکت سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات ان کے دوسرے صدارتی دورے کی پہلی باقاعدہ غیر ملکی سفری سرگرمی ہوگی۔ صدر ٹرمپ 13 سے 16 مئی تک سعودی

دہشت گردی کا الزام، برطانیہ میں 4 ایرانیوں سمیت 5 افراد گرفتار

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں انسداد دہشتگردی پولیس نے 4 ایرانی باشندوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میٹروپولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی کی دو الگ الگ کارروائیوں میں 5 افراد

فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی: بھارتی فوج کے ناردرن کمانڈ کے سربراہ کی چھٹی

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) مودی سرکار کا پہلگام میں ناکام فالس فلیگ آپریشن کا ملبہ بھارتی فوج کے ناردرن کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار پر گر گیا ہے۔ بھارتی حکومت نے آپریشن کی ناکامی کے بعد جنرل کمار کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ایم

پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو بھارتی چینلز پر مدعو کرنے پر پابندی

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)  بھارت نے پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو چینلز پر مدعو کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر کی جانب سے بھارتی میڈیا کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ کہ پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو بلانے کے بجائے

جوہری پروگرام بند نہیں ہوسکتا، اسرائیل نہ بتائے ہمیں کیا کرنا ہے، ایران کا بڑا بیان سامنے آگیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے اسرائیل کی طرف سے تہران کے جوہری پروگرام کو مکمل طور پر ختم کرنے کے مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس پروگرام کو نشانہ بنانے والے کسی بھی اسرائیلی حملے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی

پہلگام واقعہ: بھارتی اپوزیشن رہنما نے مودی سرکار کو آڑھے ہاتھوں لے لیا

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی اپوزیشن لیڈر وجے ودتیوار نے پہلگام فالس فلیگ پر مودی سرکار کے سامنے سخت سوالات اٹھا لیے۔ بھارتی اپوزیشن لیڈر وجے ودتیوار نے پہلگام فالس فلیگ پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کانگریس رہنما نے مودی سرکار کے سامنے سخت سوالات رکھ دیئے۔