پیر,  15  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارک باد

ریاض(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی پاکستان پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے پاکستانی قوم کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا

واشنگٹن / ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی میگزین پولیٹیکو کی رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی کانگریس کے ارکان سے گفتگو میں قتل کا خدشہ ظاہر کیا۔رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان نے کہا

عالمی عدالت نے بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگٹ کی اپیل مسترد کر دی

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)کھیلوں کی عالمی عدالت نے بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگٹ کی اپیل مسترد کر دی۔ عالمی عدالت نے ونیش پھوگٹ کی اولمپکس ویمن ریسلنگ سے ڈس کوالیفائی ہونے کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔پیرس اولمپکس میں ونیش پھوگٹ کو اوور ویٹ ہونے کی وجہ سے 50 کلوگرام

مارک زکربرگ کا اہلیہ کیلئےایساتحفہ کہ دنیا حیران رہ گئی ،سوشل میڈیا پر وائرل

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیس بک کی سرپرست کمپنی ’میٹا‘ کے بانی نے اہلیہ کی محبت میں اپنے گھر کے پچھلے حصے (Backyard) میں ان کا ایک خوبصورت مجسمہ تعمیر کروا دیا، جس کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مارک زکربرگ نے 13 اگست کو فوٹو

امریکا نے حسینہ واجد حکومت گرانے میں ملوث ہونےکا الزام مضحکہ خیز قرار دیدیا

  واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے بنگلا دیش میں حکومت گرانے میں ملوث ہونےکے حسینہ واجدکے الزام کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔بنگلادیشی اخبار کے مطابق پریس بریفنگ میں امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل سے ایک صحافی نے سوال کرتے ہوئےکہا کہ حسینہ واجد نے

حسینہ واجد اور 8 افراد کیخلاف بین الاقوامی جرائم ٹریبونل میں نسل کشی کا مقدمہ

دی ہیگ(روشن پاکستان نیوز)بین الاقوامی جرائم ٹریبونل کے تحقیقاتی ادارے میں بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور 8 افراد کے خلاف انسانیت کے خلاف جرائم اور نسل کشی کا مقدمہ درج کردیا گیا۔   بنگلادیشی سپریم کورٹ کے وکیل غازی ایم ایچ تمیم نے حسینہ واجد کے خلاف مظاہروں

سزا یافتہ شخص کو وزیر بنانے پر تھائی لینڈ کے وزیراعظم برطرف

بنکاک(روشن پاکستان نیوز) تھائی لینڈ کی عدالت نے وزیراعظم سریتھا تھاویسین کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی خبر کے مطابق تھائی لینڈ کی ایک عدالت نے ماضی میں سزا یافتہ وکیل کو اپنی کابینہ میں وزیر بنانے پر وزیراعظم سریتھا تھاویسین کو سزا سناتے ہوئے عہدے

جاپانی وزیراعظم عہدے سے مستعفی

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا نے عہدے سے مستعفی ہونےکا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا نے اپنے بیان میں کہا کہ اگلے ماہ عہدے سے مستعفی ہو جاؤں گا۔فومیو کشیدا کا کہنا ہے کہ عوام کے اعتماد

بنگلہ دیش کا جزیرہ سینٹ مارٹن اتنا اہم کیوں ہے؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد خلیج بنگال کے شمال مشرقی حصے میں واقع ایک چھوٹا سا جزیرہ توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حسینہ واجد کے بھارتی میڈیا میں نشر ہونے والے پیغام کی تردید ان کے

امریکا نے اسرائیل کو 20 ارب ڈالر کا اسحلہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیل کو 20 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکا اسرائیل کو 50 سے زائد F-15 فائٹر جیٹ طیارے، میزائل، ٹینک اور دیگر فوجی سازوسامان فروخت کرے گا۔رپورٹ کے مطابق