

غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی افواج نے جنوبی غزہ میں امریکی حمایت یافتہ امدادی مرکز پر فائرنگ کرکے 31 فلسطینیون کو شہید کر دیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں 120 فلسطینی زخمی بھی ہو گئے ، علاوہ ازیں اسرائیلی حملے میں شہید 9 بچوں کا زخمی ڈاکٹر باپ بھی دم توڑ گیا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائیجیریا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی جس کے نیتجے میں 151 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلاب سے سب سے زیادہ نائیجر کا وسطی علاقہ موکوا متاثر ہوا جہاں تین ہزار سے

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے امریکی وزیر دفاع کی جانب سے تائیوان پر حملے کی تیاری کے الزامات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ وہ “آگ سے کھیلنے” سے باز رہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تائیوان چین کا داخلی معاملہ ہے

لندن: برطانیہ کی ایک ہائی سیکیورٹی جیل HMP لانگ لارٹن میں ایک خطرناک قیدی نے جیل وارڈن کو چاقو مار کر شدید زخمی کر دیا۔ واقعہ جمعہ کی صبح پیش آیا، جس کے بعد زخمی اہلکار کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی حالت “تشویشناک مگر

نیودہلی(روشن پاکستاسن نیوز) بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف انیل چوہان نے پاکستان کے ہاتھوں بھارتی طیاروں کی تباہی کا اعتراف کرلیا ہے۔ بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان نے سنگاپور میں جاری شنگریلا ڈائیلاگ کے دوران اعتراف کیا کہ بھارتی فضائیہ نے لڑاکا طیارے کھوئے ہیں، انہوں

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی کمپنی“فورس“ نے یوکرین میں امریکی ساختہ ایف-16 جنگی طیارہ مار گرانے پر 12 روسی فوجیوں کو تقریباً 2 لاکھ ڈالر فی کس انعام دیا ہے۔ یہ انعام ایک تقریب میں روس یوکرین سرحد کے قریب پیش کیا گیا، جس میں ہر فوجی کو 15 لاکھ روبل

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی جوہری تباہی کا باعث بن سکتی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوول ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ہم نے پاکستان اور بھارت کو جنگ کرنے سے روکا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بی جے پی کے سینئررہنما سبرامنیئن سوامی نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے ہیں۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ چین کے طیارے بہترین اور فرانس کے اچھے ثابت نہیں ہوئے،مودی کے ہوتے ہوئے طیارے گرنے کے معاملے

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک کے شہریوں کیلئے بلاک ورک ویزا کوٹہ کو بند کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بلاک ورک ویزا کوٹہ پر جون 2025 تک کے لیے پابندی رہے گی ، حج سیزن کے بعد پابندی میں نرمی کا امکان ظاہر کیا

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) سینٹرفارچائنا اینڈ گلوبلائزیشن کےنائب صدرپروفیسر وکٹرگائو نے لائیو پروگرام میں جنرل بچشی کی درگت بنادی کہا “جنرل بخشی آپ کو تاریخ پڑھنے کی ضرورت ہے، چین پاکستان کی دوستی دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی۔ بیجنگ اور نئی دہلی کے درمیان ایک لائیو پروگرام میں اُس