
لندن(روشن پاکستان نیوز)اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے کے معاملے پر برطانوی دفتر خارجہ کا افسر مستعفی ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مستعفیٰ افسر مارک اسمتھ کا کہنا ہے کہ دفترِ خارجہ میں ہر سطح پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے، غزہ میں روزانہ اسرائیل کی جنگی جرائم کی واضح
ناگپور(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں ناخلف بیٹے نے پاؤں کا مساج کرنے سے انکار کر بزرگ والد کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد بے دردی سے قتل کر ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناگپور میں ایک 33 سالہ کشال شندے نے پاؤں کا مساج کرنے
لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ میں حالیہ ہفتوں میں ہنگاموں کے سلسلے میں 927 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان میں سے 466 پر گزشتہ پیر تک فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب حکومت جیلوں میں زیادہ بھیڑ سے بچنے کے لیے ایک ہنگامی
لندن (صبیح ذونیر) برطانیہ میں مسلمانوں کی اکثریت کا کہنا ہے کہ وہ خود کو غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق75 فیصد مسلمانوں نے کہا ہے کہ وہ حالیہ نسلی فسادات کے بعد سے خوف زدہ ہیں، مسلم خواتین کے نیٹ ورک کے ایک سروے
کابل(نیوزڈیسک)طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان میں باجماعت نماز میں شرکت نہ کرنے والے ملازمین کے لیے سزا کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سزا میں نصیحت کرنے سے لے کر تنخواہوں کی کٹوتی تک کی شق شامل ہے۔
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا میں مقیم ایک پاکستانی خاتون نے اپنی طلاق کا جشن منانے کے لئے ایک پارٹی کا انعقاد کیا۔کچھ صارفین نے تعلقات ختم کرنے پر اس کی تعریف ، کچھ نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ اسٹور کی مالک خاتون نے اپنی علیحدگی کی وجہ نہیں بتائی۔ویڈیو میں
مبقوضہ غزہ (روشن پاکستان نیوز)اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملے جاری ہیں، وسطی غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیل کو مزید 2 فوجی افسران کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے میجر یوٹم یتزاک پیلڈ اور میجر موردچائی یوسف بن شوم ہلاک ہوئے ہیں۔ اسرائیلی
لندن(صبیح ذونیر) ایک ناقابل یقین نیلامی میں کنگ چارلس III کے چہرے والا پہلا چھاپے جانے والا بینک نوٹ 914,127 پاؤنڈز میں نیلام ہوا ہے۔ جون میں گردش میں آنے والے ان بینک نوٹوں کی قیمت 78,000 پاؤنڈز سے شروع ہوئی تھی جبکہ ان میں 5 پاؤنڈ، 10 پاؤنڈ، 20
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) افریقی ملک سوڈان میں ہیضے کی وبا سے 300 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملک بھر میں 11 ہزار سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں ،سوڈان کے متعدد علاقوں میں ڈینگی اور گردن توڑ بخار بھی تیزی سے پھیل رہا ہے ، حکام نے
ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش میں سابق سینئر سیکریٹری کے گھر پر چھاپے کے دوران پولیس نے کروڑوں روپے کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈھاکا میٹروپولیٹن پولیس نے محمدپور کے بابر روڈ پر واقع سابق سینئر سیکریٹری کے گھر سے مقامی اور غیر ملکی کرنسی