
اڑیسہ(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست اڑیسہ میں برڈ فلو پھیل گیا ہے، مقامی پولٹری فارم میں برڈ فلو سے مرغیوں کی ہلاکت کی اطلاعات کے بعد 20 ہزار مرغیاں مار دی گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اڑیسہ کے علاقے پپلی کے ایک پولٹری فارم میں مرغیوں کے مرنے کی
نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے ہماچل پردیش میں ایک نیا قانون پاس ہوا ہے، جس کے تحت اب 21 سال سے کم عمر لڑکیوں کی شادی نہیں کی جاسکے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آج ریاستی اسمبلی میں لڑکیوں کی شادی کے لیے کم
ڈھاکا (روشن پاکستان نیوز)بنگلہ دیش میں سیلاب متاثرین کےلیے پاکستانی طلبہ نے بڑی رقم عطیہ کردی۔پاکستانی طلبہ کی جانب سے بنگلہ دیشی متاثرین سیلاب کے لیے سوا دو لاکھ ٹکا کا عطیہ دیا گیا۔ پاکستانی طلبہ نے بنگلہ دیش میں موجود اپنے ساتھیوں اور پاکستانی شہریوں سے عطیات جمع
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت کے تمام سول ایمپلائیز اور وہ تمام سویلینز جنہیں دفاع کی مد سے تنخواہ ادا کی جاتی ہے کو بڑی خوشخبری مل گئی ۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے وفاقی حکومت کے تمام سول ایمپلائیز اور وہ تمام سویلینز جنہیں دفاع کی مد
ایندھن کی شدید قلت سے نمٹنے کے لیے غزہ کے رہائشیوں نے پلاسٹک کے فضلے کو ڈیزل میں تبدیل کرکے اپنی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک غیر روایتی طریقہ اختیار کیا ہے۔ غزہ کی پٹی میں داخل ہونے والی پیٹرولیم مصنوعات پر اسرائیلی پابندیوں کے
ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نےجماعت اسلامی بنگلہ دیش، اس کے طلبہ ونگ اور تمام متعلقہ تنظیموں پر پابندی ختم کر دی ہے۔ یہ اعلان حکومت کی وزارت داخلہ کے ایک نوٹیفکیشن میں سامنے آیا، پابندی کے خاتمے نے بنگلہ دیش کے سیاسی منظر نامے کو جماعت
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں،
ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز)جاپان نے چینی فوجی طیارے کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے ٹوکیو میں چینی سفارتی حکام کو طلب کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے چیف کیبینٹ سیکریٹری یوشیماسا حیاشی نے ایک پریس
کرناٹکا(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست کرناٹکا کی خاتون نے کفالت کی ہوس میں 7 بار شادی رچالی اور 6شوہروں سے پیسے بٹورنے میں کامیاب بھی ہو گئی۔ بھارتی میڈیا پر ایک ویڈیو کا حوالہ دے کر خاتون کے فراڈ سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے جس میں بتایا
سینٹ جانز(روشن پاکستان نیوز)بحر اوقیانوس کے پانیوں میں ایک مہم جو کو متعدد وہیل مچھلیوں نے اس وقت گھیر لیا جب وہ اکیلے پیڈلنگ کررہا تھا۔ ٹام وڈنگٹن کا بحر اوقیانوس میں دیوقامت مچھلیوں سے غیر متوقع طور پر تصادم ہوا، ایک ایسا تجربہ جس نے انہیں خوف زدہ کردیا۔