
واشنگٹن(روشن پاکستان) امریکا نے اسرائیل پر 7 اکتوبر کے حملے کا جواز بنا کر حماس کے سرکردہ رہنماؤں پر فرد جرم عائد کر دی۔ امریکی محکمہ انصاف نے حماس کے 3 متوفی رہمناؤں اسماعیل ہنیہ، محمد دائف اور مروان عیسیٰ سمیت 6 مرکزی رہنماؤں پر فرد جرم عائد کی ہے۔
لندن (صبیح ذونیر) رودبارِ انگلستان میں کشتی الٹنے سے 12 غیر قانونی تارکینِ وطن ہلاک ہوگئے۔ فرانس کے وزیرِداخلہ نے کہا ہے کہ اس سانحے سے صورتِ حال کی نزاکت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے بولون شہر کے نزدیک اس مقام کا دورہ کرنے کا بھی اعلان کیا
بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین میں اسکول کے باہر بس بچوں کے ہجوم پر چڑھ دوڑی جس کے باعث گیارہ بچے ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مشرقی چین میں ایک بس اسکول کے بچوں اور ان کے والدین کے ایک گروپ سے ٹکرا گئی جس میں
ٹوکیو (روشن پاکستان نیوز )جاپان کے شہر یوکاہاما میں خودکشی کرنے کے لئے شاپنگ سینٹر کی چھت سے چھلانگ لگانے والی لڑکی نیچے چلتی ایک راہگیر خاتون پر آگری۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 17 سالہ طالبہ نے یوکوہاما کے پرہجوم علاقے میں شاپنگ سینٹر کی عمارت سے چھلانگ لگائی تو
لندن(صبیح ذونیر) برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تمام تر چیزوں کےجائزے میں ‘واضح خطرہ’ پایا گیا کہ برطانیہ کے ہتھیار انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں استعمال ہوسکتے ہیں، اس بنیاد پر اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کے 30 لائسنس معطل کر دیئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس
ماسکو(بیورو رپورٹ) پاکستان کے ایک وفد نے روس میں MISIS یونیورسٹی کا دورہ کیا ہے ، دورے کا مقصد تعاون کے امید افزا شعبوں کو تلاش کرنے کے لیے مواقع تلاش کرنا تھا ، پاکستانی وفد کے MISIS یونیورسٹی دورہ کے دوران دونوں فریقین نے نئے مواد، اضافی مینوفیکچرنگ،
کابل(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کے 28 باشندوں کو ڈی پورٹ کرنے کے بعد جرمنی نے افغان سفارت خانے کے حکام سے کہا ہے کہ یا تو طالبان سے قونصلر کی سطح پر معاملات کیے جائیں یا پھر سفارت خانے اور قونصل خانے میں سے کسی ایک کو بند کردیا جائے۔
غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری کے نتیجے میں مزید 41 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جبالیہ کیمپ، صابرہ اور زیتون کے علاقوں کو نشانہ بنایا ، قابض فوج نے جنین کا محاصرہ بھی کر رکھا ہے
کیف (روشن پاکستان نیوز)روس کی یوکرین کے خلاف اڑھائی برس سے جاری جنگ میں اب تک روسی فورسز کے 66 ہزار سے زائد اہلکاروں کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے نے آزاد روسی میڈیا آؤٹ لیٹ ’میڈیازونا‘ کے حوالے سے یہ اعداد و شمار رپورٹ کیے ہیں۔میڈیا
پیرس (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اور چیف کو آر ڈینیٹر انٹر نیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ ن لیگ وعدوں کی بجائے کام پر یقین رکھتی ہے،مسلم لیگ نے مشکل حالات میں حکومت کی بھاگ دوڑ سنبھالی جب ملک دیوالیہ ہونے