اتوار,  14  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخاب سے قبل ریلیف ، کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی کیس کا فیصلہ ملتوی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی عدالت نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی کے کیس کا فیصلہ صدارتی انتخاب کے بعد تک ملتوی کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک اسٹیٹ کی سپریم کورٹ کے قائم مقام جسٹس جوآن مرچن نے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے

عراق سے 2025 تک اتحادی افواج کا انخلاء ہو گا ، واشنگٹن اور بغداد میں معاہدہ

بغداد(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور عراق اتحادی افواج کے عراق سے انخلا کے منصوبے کی مفاہمت پر پہنچ گئے ہیں ، دونوں ممالک کی طرف سے حتمی منظوری اور  اعلان کی تاریخ کا انتظار ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس منصوبے

سعودی عرب ، سیاحت کے فروغ کے لیے ہوٹلوں پر عائد لائسنس فیس ختم

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں ہوٹلوں کے لیے کاروباری سرگرمیوں کے لیے عائد لائسنس فیس ختم کر دی گئی ہے۔ مملکت میں سیاحت کو مزید آسان بنانے کے لئے یہ قدم اٹھایا گیا ہے،سعودی میڈیا کے مطابق سعو دی عر ب کی طرف

برطانیہ: جانوروں کو بے ہوش کرنیوالی دوا نشہ کیلئے استعمال ہونے پر پابندی کا اعلان

لندن (صبیح ذونیر) برطانوی حکومت نے جانوروں کو بے ہوش کرنے کے لیے استعمال ہونے والی دوا پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ’زومبی ڈرگ‘ کہلائی جانے والی زائلازین اور دیگر 21 منشیات پر پابندی لگانے کے لیے قانون سازی کی جا

فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس پر سوئزرلینڈ نے پابندی عائد کر دی

زیورچ(روشن پاکستان نیوز) فلسطین کے مزاحمتی گروپ حماس پر سوئزرلینڈ نے دہشت گردی کا الزام لگاتے ہوئے پابندی عائد کر دی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق حماس پر پابندی کے حوالے سے سوئس حکومت نے قانونی مسودے کی بھی منظوری دے دی ہے جس کی خلاف ورزی پر قید یا

کریڈٹ کارڈ اَن بلاک کرانے کیلئے آن لائن فراڈ،خاتون نے 72 لاکھ روپے گنوا دیئے

نئی دہلی (روشن پاکستنان نیوز)بھارت میں 72 سالہ خاتون آن لائن فراڈ کا شکار بنیں جس کے تحت انہوں نے اپنے بینک میں موجود 72 لاکھ روپے گنوا دیئے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں متاثرہ خاتون کو مبینہ طور پر

اسرائیل کے اپنے دفاع کی صلاحیت کو خطرے میں نہیں ڈالیں گے: برطانیہ

لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیار برآمد کرنے کے 350 لائسنسوں میں سے 30 کو معطل کرنے کے اعلان کے بعد برطانوی وزیردفاع کے اعلان کی وضاحت کی ہے۔ برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی کی طرف سے اسلحہ لائسنسوں کی معطلی کے اعلان کے بعد وزیرخارجہ ڈیوڈ

برطانیہ میں چاقو حملے میں زخمی بھارتی بزرگ دم توڑ گیا

لندن(صبیح ذونیر) برطانوی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ لسٹر شائر کے پارک میں چاقو کے وار سے زخمی ہونے والا بھارتی بزرگ دوران علاج انتقال کرگیا۔ واضح رہے کہ 80 سالہ بھیم کوہلی کو فرینکلن پارک میں اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ اپنے کتے کے ساتھ چہل

برطانوی حکومت کا ’زومبی ڈرگ‘ پر پابندی کا فیصلہ

  لندن (روشن پاکستان نیوز)برطانوی حکومت نے جانوروں کو بے ہوش کرنے کے لیے استعمال ہونے والی دوا پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ زومبی ڈرگ کہلائی جانے والی زائلازین اور دیگر 21 منشیات پر پابندی لگانے کے لیے قانون سازی کی

چین کے وزیراعظم اگلے ماہ پاکستان کادورہ ، متعدد معاہدوں پر دستخط متوقع

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چین کے وزیراعظم لی چیانگ اگلے ماہ پاکستان کا تین روزہ دورہ کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان دو حصوں پر مشتمل ہوگا۔ دورے کے پہلے حصے کے تحت چینی وزیراعظم دوطرفہ دورے پر 14 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گے