
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی کانگریس کے متعدد ارکان نے صدرڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں جاری جنگ بندی کے لیے فوری سفارتی اقدام کریں اوراسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر دباؤ ڈالیں تاکہ انسانی بحران کو روکا جا سکے۔ کانگریس کے ارکان نے ایک مشترکہ بیان
لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمرنے جرمنی اور فرانس کے رہنماؤں سے بات چیت کے بعد کہا ہے کہ فلسطین کو ریاست تسلیم کرنا ایک وسیع تراورعملی امن منصوبے کا بنیادی جزو ہونا چاہیے۔ برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمرنے کہا کہ پائیدارسلامتی ہی حقیقی امن کی ضمانت بن سکتی ہے اور
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس) سے منسلک پاکستانی نژاد ڈاکٹر عطیہ شیخ اور ان کے شوہر عمر شیخ کو کورونا وبا کے دوران ہسپتال سے طبی سامان چوری کر کے آن لائن فروخت کرنے کے جرم میں دس دس ماہ قید کی سزا
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ حملے کی دھمکی دے دی۔ ٹرتھ سوشل پلیٹ فارم پر ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کا دفاع کرتے ہوئے تہران کو متنبہ کیا کہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) نے خبردار کیا ہے کہ ایشیا اور امریکا میں حالیہ سیلابی تباہ کاریاں موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات اور قدرتی آفات سے پیشگی خبردار کرنے والے نظام کی فوری ضرورت کو اجاگر کرتی ہیں۔ ادارے کے مطابق ان خطوں میں
ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیشی فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 27 تک پہنچ گئی۔ بنگلہ دیشی حکام کے مطابق اسکول پر طیارہ گرنے سے جاں بحق افراد میں 25 بچے اور تربیتی طیارے کا پائلٹ شامل ہیں۔ جُھلس کر زخمی ہونے والے بیشتر
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) وائٹ ہاؤس انتظامیہ شام پر بمباری کے بعد اسرائیلی وزیراعظم پر برس پڑی اور نیتن یاہو کے طرز عمل کو بے قابو اور پاگل پن قرار دے دیا۔ ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ میں وائٹ ہاؤس کے عہدیدار کی جانب سے کہا گیا کہ اقدام سے صدر
ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کے مشرقی ساحل کے قریب شدید زلزلے کے بعد امریکی جیالوجیکل سروے نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ابتدائی طور پر 5.0 شدت اور 6.7 شدت کے زلزلوں کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی
لندن(روشن پاکستان نیوز )ایپنگ میں بیل ہوٹل میں مقیم ایک مہاجر کی مبینہ جنسی زیادتیوں کے بعد شروع ہونے والے احتجاجی مظاہروں نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ مظاہرین کے ایک طبقے نے پولیس پر غصہ نکالنا شروع کر دیا، جبکہ بعض باشعور شہریوں نے اس طرز عمل کو
ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے سلیپنگ پرنس کا خطاب رکھنے والے پرنس ولید بن خالد انتقال کر گئے وہ 20 سال قبل ایک کار حادثے کے باعث زخمی ہوئے اور کوما میں چلے گئے۔ سعودی شاہی خاندان کے اہم رکن پرنس خالد کے نوجوان بیٹے پرنس ولید بن