
لندن (صبیح ذونیر) ایک دہائی پہلے سے کم لوگ یہ مانتے ہیں کہ کسی کو برطانوی کے طور پر شناخت کرنے کے لیے برطانیہ میں پیدائش یا نسب ہونا ضروری ہے، ایک نئے سروے میں بھی قومی فخر میں تیزی سے کمی کو ظاہر کیا گیا ہے۔ نیشنل سینٹر فار
غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے المواصی کیمپ پر وحشیانہ حملے کے نتیجے میں 41 فلسطینی شہید ہوگئے، شہداء کی باقیات تک نہ ملیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر گرائے۔ اسرائیلی فوج نے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مغربی افریقا کے ملک سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 26 مسافر ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کشتی سینیگال کے دارالحکومت سے 80 کلومیٹر دور ایمبور شہر سے 100 سے زائد مسافروں کو لے
تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کا روس کو مبینہ ہتھیاروں کی فراہمی کے بارے میں ردعمل آگیا۔ ایران اس سے قبل روس کو یوکرین کی جنگ میں استعمال ہونے والے ہتھیار فراہم کرنے سے انکار کرتا رہا ہے۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مشن کی طرف سے ایک حالیہ بیان میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے تجارت کے اجلاس میں بھارت اپنا وفد اسلام آباد نہیں بھیجے گا۔ رپورٹ کے مطابق ایس سی او وزرائے خارجہ کا اجلاس 12 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔ بھارت کی جانب سے میٹنگ میں
ویتنام (نیوز ڈیسک)ایشیاء میں رواں سال کے سب سے طاقت ور سمندری طوفان یاگی کی شمالی ویتنام میں تباہ کاریاں جاری ہیں، درجنوں افراد ہلاک، متعدد زخمی و لاپتہ ہو گئے جبکہ انفرا اسٹکچر کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ شمالی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عمان نے بحری جہازوں کے مسافروں اور عملے کے ارکان کے لیے 10 روزہ مفت سیاحتی ویزے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اعلان انسپکٹر جنرل آف پولیس اینڈ کسٹمز، لیفٹیننٹ جنرل حسن بن محسن الشوراقی کی جانب سے کیا گیا ہے۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ططاقتور سمندری طوفان یاگی نے ویتنام پہنچ کر وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی، درجنوں افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ویتنامی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی ویتنام میں طوفان سے مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 35
لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ میں حالیہ خونریز فسادات کے بعد اس بدامنی کے مرتکب سینکڑوں ملزمان کو سزائیں سنائی جا چکی ہیں، اتنی بڑی تعداد میں کہ جیلوں میں قیدیوں کی تعداد زیادہ سے زیادہ گنجائش سے بھی بڑھ جانے کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا۔ جیلوں کے حد سے زیادہ بھر
لندن (صبیح ذونیر) برطانیہ یوکرین کو فوری دفاعی امداد میں650میزائلوں کا پیکیج بھیجے گا۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ روس کے خلاف ملک کے دفاع کے لئے162ملین پونڈز کے وعدے کے مطابق یوکرین کو650میزائل بھیجے گا، توقع ہے کہ جان ہیلی اس کا اعلان جرمنی کے دورے میں کریں گے۔ وزیر