اتوار,  14  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

’روس کسی بھی وقت جوہری تجربہ کر سکتا ہے‘ بین الاقوامی دنیا سے ہلچل مچادینے والی خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روس کے جوہری تجربہ گاہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی وقت دوبارہ جوہری تجربات شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق روس کے ایٹمی ٹیسٹ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک کسی

روس کیساتھ تجارت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھائینگے : نائب وزیر اعظم

  اسلا آباد (روشن پاکستان نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تجارت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھائیں گے۔اسلام آباد میں نائب وزرائے اعظم پاکستان اور روس نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور اس موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار

شنگھائی میں طاقتور ترین سمندری طوفان نے تباہی مچادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) طاقتور ترین سمندری طوفان ’بے بینکا‘ نے چین کے سب سے بڑے شہر شنگھائی میں تباہی مچا دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس سمندری طوفان کو 1949 کے بعد سے سب سے زیادہ طاقتور طوفان قرار دیا گیا ہے۔ سمندری طوفان کے زیر

نائیجیریا ، بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم ، 26 بچے ہلاک ، درجنوں زخمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شمالی نائیجیریا کی ریاست کدونا میں بس اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں 26 بچے ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ یروڈ سیفٹی ایجنسی ایف آر ایس سی کے مقامی دفتر کے سربراہ کبیرو نادابو نے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز

اسرائیل نے لبنان میں پیجر اڑانےکا فیصلہ کب اور کیوں کیا؟ انٹیلی جنس ذرائع کا انکشاف

بیروت(روشن پاکستن نیوز) عرب میڈیا نے انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حزب اللہ کوپیجر ہیک ہونےکا پتا چلنےکی اطلاع پر اسرائیل نے پیجر اڑانےکا فیصلہ کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس کواطلاع تھی کہ 2حزب اللہ ارکان نے پیجر ہیک ہونے کا پتا

غزہ میں اسرائیل کی شدید بمباری، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، متعدد افراد دب گئے

غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں اسرائیل کی شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے متعدد لوگ ملبے تلے دب گئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کی نسل کشی پر تلے اسرائیل کی فوج کی جانب سے غزہ میں بمباری کا سلسلہ جاری ہے جہاں صیہونی فوج نے

زیرِ سمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری

کوسٹ گارڈز(روشن پاکستان نیوز) امریکی کوسٹ گارڈز نے زیرِ سمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری کردی۔ امریکی کوسٹ گارڈ کے نمائندوں نے 16 ستمبر کو سمندر کی سطح سے 12,000 فٹ سے زیادہ نیچے دب جانے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر

لبنان میں پیجر دھماکے ،ایرانی سفیر بھی زخمی

  بیروت(روشن پاکستان نیوز) لبنان میں ہونے والے پیجر ڈیوائسز کے دھماکوں میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہوگئے۔ایرانی میڈیا کی جانب سے بیروت میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہوئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مجتبیٰ امانی معمولی زخمی ہیں، انہیں طبی امداد کے لیے بیروت کے

امریکا کا بنگلا دیش کیلئے مزید 202 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے بنگلا دیش کی معاشی ترقی کے لیے مزید 202 ملین ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارتِ خزانہ کے نائب سیکرٹری برینٹ نائمن کی قیادت میں 6 رکنی امریکی وفد نے ڈھاکا کا دورہ کیا۔ دورے

ایران میں مسافر بس کو حادثہ، 10 افراد ہلاک

تہران(روشن پاکستان نیوز)  وسطی ایران کے علاقے میں بس الٹنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایران کے سرکاری  میڈیا کے مطابق بس الٹنے کا واقعہ صوبہ یزد میں پیش آیا جہاں بس مسافروں کو  لے کر جنوب مغربی ایران کے بوشہر اور شمال مشرق میں مشہد کے شہروں کے درمیان سفر