
تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے صوبے خراسان میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 28 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے کے وقت کان میں 69 افراد موجود تھے ، اب تک 19 اموات کی تصدیق ہو چکی ہے ، کان
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)دنیا میں دولت کی جنگ جاری ہے اور جلد ہی ایک معروف کاروباری شخصیت دنیا کی پہلی کھرب پتی شخصیت کا اعزاز پانے والی ہے۔ امریکی میڈیا سی این این کے مطابق ایلون مسک جو ٹیسلا کمپنی کے ساتھ دنیا بھر میں مقبول سوشل میڈیا ایپ ایکس
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز ) امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارت خانے کا اہلکار پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں بھارت کے سفارت خانے نے اپنے اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے تاہم اس بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔بھارتی
تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے ریاست مخالف جرائم کے مرتکب افراد سمیت ہزاروں قیدیوں کیلئے معافی کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اِرنا کی رپورٹ کے مطابق عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی کی تجویز کے بعد علی خامنہ ای نے 2,887 قیدیوں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 18 ستمبر 2024 سے، ایچ ڈبلیو پی ایل ورلڈ پیس سمٹ کی 10ویں سالگرہ جنوبی کوریا اور دنیا بھر کے مختلف مقامات پر منائی جا رہی ہے جس میں 122 ممالک پہنچ رہے ہیں۔ ‘علاقائی تعاون کے ذریعے عالمی امن برادری کی تشکیل’ کے تھیم کے
بماکو(روشن پاکستان نیوز) مالی کے دارالحکومت میں ملٹری اینڈ پولیس ٹریننگ کیمپ اور ہوائی اڈے پر حملے کیے گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 50 سے زائد ملٹری پولیس کے طلبا ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مالی میں ملٹری پولیس کے ایک تربیتی کیمپ پر مسلح افراد نے دھاوا
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل حزب اللّٰہ تنازعے کا سفارتی حل ممکن ہے۔ اپنے بیان میں صدر جو بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل اور حزب اللّٰہ کشیدگی کا سفارتی حل ہی بہترین راستہ ہے۔ صدر جو بائیڈن کے ترجمان کے مطابق صدر اس
امریکا (روشن پاکستان نیوز )امریکی فیڈرل ریزرو (مرکزی بینک) نے 4 سال بعد شرح سود میں معمول سے زیادہ کمی کا اعلان کردیا، شرح سود 50 بیسس پوائنٹس کی کمی کے بعد 4.75 فیصد سے 5 فیصد کی حد کے درمیان آگئی۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ
نیویارک ہوں(روشن پاکستان نیوز) امریکی عدالت نے سکھ رہنما گر پتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے پر بھارت کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول کو طلب کر لیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق گرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش عین وقت پر پکڑی گئی تھی جس کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نمیبیا کے بعد ایک اور افریقی ملک نے جنگلی جانوروں کو مار کر گوشت عوام میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ دنوں افریقی ملک نمیبیا نے ہاتھی اور زیبرا سمیت 700 سے زائد جنگلی جانوروں کو مار نے کا فیصلہ کیا تھا۔ غیر ملکی