هفته,  13  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

امریکا میں ویزا فری انٹری، قطر پہلا خلیجی ملک بن گیا

دوحہ(روشن پاکستان نیوز) قطر امریکا میں ویزا فری رسائی حاصل کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے ہوم لینڈ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ قطر کے شہریوں کے لیے امریکا میں داخلے کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی گئی ہے

بھارتی سپریم کورٹ کی 30ہندوستانی فوجی اہلکاروں کے خلاف مجرمانہ کارروائی منسوخ

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی سپریم کورٹ نے 30ہندوستانی فوجی اہلکاروں کے خلاف مجرمانہ کارروائی کو منسوخ کر دیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ناگالینڈ کی عوام میں غصے اور مایوسی کی لہر دوڑ گئی،بھارتی فوجی اہلکاروں پر گاؤں کے 13رہائشیوں کو گھات لگا کر ہلاک کرنے اور اس کے نتیجے

لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے، 21 بچوں سمیت 274 افراد شہید

بیروت(روشن پاکستان نیوز) لبنان میں ہونے والے اسرائیلی فضائی حملوں میں شہدا کی تعداد 274 تک پہنچ گئی۔عرب میڈیا کے مطابق لبنانی وزیر صحت فراس الابیض نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ لبنانی علاقوں پراسرائیل کےفضائی حملوں میں 274 افراد شہید ہوئے جن میں 21 بچے اور 39 خواتین

حماس کا یحییٰ سنوار سے رابطہ منقطع ، غیر ملکی میڈیا کافضائی حملے میں شہادت کا دعویٰ

غزہ(روشن پاکستان نیوز)حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کی غزہ میں فضائی حملے کے دوران شہادت کا دعویٰ سامنے آیا ہے ، اسرائیل نے اب تک اس خبر کی تصدیق نہیں کی جبکہ حماس کا اپنے سربراہ سے رابطہ منقطع ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی عبرانی

کاملا ہیرس سے ہارنے کی صورت میں دوبارہ الیکشن نہیں لڑوں گا ، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نومبر میں صدارتی الیکشن ہارنے کی صورت میں وہ دوبارہ الیکشن نہیں لڑیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر وہ ڈیموکریٹ امیدوار کاملا ہیرس سے ہار گئے

سری لنکا کے وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے استعفیٰ دے دیا

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) سری لنکا کے وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے استعفیٰ دے دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ مارکسٹ معاشی نظریے کے حامی انورا کمارا کو سری لنکا کے

سابق صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر پیجر پھٹنے سے کریش ہو گیا تھا ، ایرانی رکن پارلیمنٹ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی رکن پارلیمنٹ احمد بخشائیش اردستانی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر پیجر پھٹنے سے کریش ہو گیا تھا۔ ایرانی رکن پارلیمنٹ کا بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے کمیونیکشن

ڈونلڈ ٹرمپ نے آفیشل ٹرمپ کوائن جاری کردیے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) سابق امریکی صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کو ٹرمپ کوائن جاری کردیے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں آج بہت زبردست چیز جاری کر رہا ہوں۔ یہ ہے آفیشل ٹرمپ کوائن۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں

قطر ایئر لائن نے لبنان سے آنیوالی پروازوں میں واکی ٹاکی اور پیجرز لانے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لبنان میں پیچر اور واکی ٹاکی میں دھماکوں کے بعد قطر ایئر لائن نے لبنان سے آنے والے مسافروں پر بڑی پابندی لگا دی ہے۔ قطر ایئر لائن نے لبنان سے آنے والی پروازوں میں پیجر اور واکی ٹاکی لانے پر پابندی لگاتے ہوئے کہا ہے

حملوں کا بھرپور جواب ، لبنان سے اسرائیل کے فوجی اڈے اور ساحلی شہر پر راکٹوں کی بارش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل نے لبنان میں 290 کے اہداف پر 400 سے زائد حملے کیے، جس کے جواب میں حزب اللہ نے بھر پور جواب دیتے ہوئے اب تک کا سب سے بڑا حملہ کر دیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب اللہ کے 90 راکٹوں نے سرحد