هفته,  13  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سرینگر(روشن پاکستان نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کٹھولا میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے گھر گھر تلاشی لی۔

مارک زکربرگ 200 ارب ڈالرز کمانے والے دنیا کے کم عمر ترین شخصیت بن گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ پہلی بار دنیا میں 200 ارب ڈالرز کمانے والے افراد کی فہرست کا حصہ بن گئے ہیں۔ اس وقت دنیا میں 4 افراد 200 ارب ڈالرز سے زائد کے مالک ہیں جن میں مارک زکربرگ کے ساتھ ٹیسلا کے مالک

حسن نصراللہ کی شہادت ، لبنان میں 3 اور ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان

بیروت(روشن پاکستان نیوز) لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت پر لبنان میں 3 اور ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ نگران وزیراعظم نجیب میقاتی کے مطابق لبنان میں سرکاری سطح پر 3 روزہ سوگ سوموار سے شروع ہو گا، حسن

ڈاکٹر شبیر میثمی کا حسن نصر اللہ کی شہادت پر دلی افسوس اور صدمے کا اظہار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی اسرائیلی حملے میں المناک شہادت پر دلی افسوس اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے رہبر معظم سید علی خامنہ ای،

اسرائیلی حملے میں حسن نصر اللہ کی شہادت ،حزب اللہ کی جانب سے تصدیق کر دی گئی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اپنے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی ہے، جو کہ گزشتہ روز اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہوئے۔ یہ حملہ بیروت کے جنوبی علاقے میں ہوا، جس میں دو دیگر افراد بھی شہید ہوئے۔ اسرائیلی فوج

ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ، محفوظ مقام پر منتقل

تہران(روشن پاکستان نیوز) لبنان پر اسرائیلی جارحیت میں حزب اللہ کے اہم کمانڈروں کی شہادت کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق خامنہ ای کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا، ایران اگلے لائحہ عمل

برطانیہ کے مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر سائبر حملے

لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ کے مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر سائبر حملے دیکھنے میں آئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر سائبر حملے کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سائبر حملوں میں ریلوے اسٹیشنوں کے وائی فائی ہیک کرکے یورپ پر دہشتگرد حملے کا پیغام

حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ میزائل حملے میں مارے جا چکے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

بیروت(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج نے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی بیروت حملے میں ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ گزشتہ روز اسرائیل نے بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا تھا جس میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم کے سربراہ حسن نصر اللہ سمیت میزائل یونٹ کے

ملازمت اور زندگی بسرکرنے کے لیے دنیا کے بہترین ملکوں کی فہرست جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  ملازمت اور زندگی بسرکرنے کے لیے دنیا کے بہترین ملکوں کی فہرست میں ڈنمارک کا پہلا نمبر ہے جس کے بعد سویڈن اور پھر سوئٹزر لینڈ ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ملازمت اور زندگی بسرکرنے کے حوالے سے تازہ سروے میں ڈنمارک، سویڈن اور سوئٹزرلینڈ کے بعد

یمنی فوج کا اسرائیل کی مدد کیلئے آنیوالے امریکی بحری جہازوں پر حملہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یمنی افواج نے بحیرہ احمر میں اسرائیل کی مدد کیلئے آنے والے امریکی بحریہ کے جنگی جہازوں پر بڑا حملہ کر دیا۔ یمنی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ ساری نے کہا ہے کہ حملے میں 3 امریکی ڈسٹرائیر کو نشانہ بنایا گیا، حملے میں بحریہ،