جمعرات,  05 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

تیل کی قیمت مزید کم کرنا چاہتے ہیں، چین سے معاہدہ قریب ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)  امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا تیل کی قیمتوں کو مزید کم کرنے کا خواہاں ہے تاکہ عالمی منڈی میں استحکام پیدا کیا جا سکے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اے آئی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین کے ساتھ سنجیدہ تجارتی مذاکرات

دبئی میں ویزا تجدید ٹریفک جرمانوں کی ادائیگی سے مشروط قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ اب دبئی میں ویزا کی تجدید، منسوخی یا تبدیلی سے قبل متعلقہ شخص کو اپنے تمام ٹریفک جرمانے ادا کرنا ہوں گے۔ یو اے ای حکام کے مطابق یہ فیصلہ قانون کی عملداری بہتر بنانے اور

غزہ میں بھوک تباہ کن حد تک پہنچ چکی، اسرائیلی حملے ناقابلِ قبول ہیں، کینیڈا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کینیڈا کی وزارت خارجہ نےغزہ میں جاری انسانی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں بھوک تباہ کن سطح پر پہنچ چکی ہے اور فوری بین الاقوامی امداد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کینیڈا نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام

غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی کانگریس کا ٹرمپ سے فوری اقدام کا مطالبہ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)  امریکی کانگریس کے متعدد ارکان نے صدرڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں جاری جنگ بندی کے لیے فوری سفارتی اقدام کریں اوراسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر دباؤ ڈالیں تاکہ انسانی بحران کو روکا جا سکے۔ کانگریس کے ارکان نے ایک مشترکہ بیان

برطانیہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے سنجیدہ، عالمی اتحادیوں سے مشاورت

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمرنے جرمنی اور فرانس کے رہنماؤں سے بات چیت کے بعد کہا ہے کہ فلسطین کو ریاست تسلیم کرنا ایک وسیع تراورعملی امن منصوبے کا بنیادی جزو ہونا چاہیے۔ برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمرنے کہا کہ پائیدارسلامتی ہی حقیقی امن کی ضمانت بن سکتی ہے اور

برطانیہ میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر اور شوہر کو کورونا کے دوران ہسپتال کا سامان چوری کرنے پر جیل کی سزا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس) سے منسلک پاکستانی نژاد ڈاکٹر عطیہ شیخ اور ان کے شوہر عمر شیخ کو کورونا وبا کے دوران ہسپتال سے طبی سامان چوری کر کے آن لائن فروخت کرنے کے جرم میں دس دس ماہ قید کی سزا

ضرورت پڑی تو واشنگٹن دوبارہ حملہ کرے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو پھر دھمکی

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ حملے کی دھمکی دے دی۔ ٹرتھ سوشل پلیٹ فارم پر ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کا دفاع کرتے ہوئے تہران کو متنبہ کیا کہ

موسمیاتی تبدیلیاں اور سیلاب کی تباہ کاریاں: عالمی موسمیاتی ادارے نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) نے خبردار کیا ہے کہ ایشیا اور امریکا میں حالیہ سیلابی تباہ کاریاں موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات اور قدرتی آفات سے پیشگی خبردار کرنے والے نظام کی فوری ضرورت کو اجاگر کرتی ہیں۔ ادارے کے مطابق ان خطوں میں

بنگلہ دیشی فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہو گئی

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیشی فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 27 تک پہنچ گئی۔ بنگلہ دیشی حکام کے مطابق اسکول پر طیارہ گرنے سے جاں بحق افراد میں 25 بچے اور تربیتی طیارے کا پائلٹ شامل ہیں۔ جُھلس کر زخمی ہونے والے بیشتر

نیتن یاہو پاگل ہوگئے ہیں، وائٹ ہاؤس اسرائیلی وزیراعظم پر برس پڑا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) وائٹ ہاؤس انتظامیہ شام پر بمباری کے بعد اسرائیلی وزیراعظم پر برس پڑی اور نیتن یاہو کے طرز عمل کو بے قابو اور پاگل پن قرار دے دیا۔ ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ میں وائٹ ہاؤس کے عہدیدار کی جانب سے کہا گیا کہ اقدام سے صدر