
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) واشنگٹن امریکہ میں روشنی بچانے کی مہم ختم ہو گئی ہے اور اب امریکیوں نے اپنی اپنی گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر لیں ،اب سردیوں کے یہ اوقات نو مارچ 2025 کو تبدیل ہوں گے۔ بہت سے امریکیوں کو وقت کی اس تبدیلی کے سبب سونے اور
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی تنظیم ”آکسفیم“ نے انکشاف کیا ہے کہ ورلڈ بینک کے 41 اربط ڈالر گم ہوگئے ہیں اور ان کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔ گزشتہ ماہ شائع ہونے والی اپنی رپورٹ میں آکسفیم نے انکشاف کیا کہ 2017 اور 2023 کے درمیان مختص کیے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی بھاری تعداد میں موجودگی کی وجہ سے طلباء کی تعلیم بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوجی طلباء کے لیے تعلیم کا حصول آسان بنانے کی بجائے انہیں ہراساں کرتے اوران کی تذلیل
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکہ نے روس کو جنگی سازوسامان فراہم کرنے والی 19 بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے دنیا بھر کی تقریباً 400 کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں عائد کرنےکا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کے مطابق
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا اور یورپ نے یوکرین کو دفاعی اعتبار سے مضبوط بنانا ترک نہ کیا اور اُسے کروز میزائل فراہم کیے گئے تو روسی قیادت ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے بارے میں سوچنے پر مجبور ہوگی۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر 5 نومبر کو امریکی انتخابات سے قبل اسرائیل پر جوابی حملہ کرے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ
بیروت (روشن پاکستان نیوز)حزب اللہ کے نئے سربراہ نعیم قاسم نے اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف مزاحمت میں کامیابی ہماری ہی ہوگی۔ نعیم قاسم نے کہا کہ شہید حسن نصراللّٰہ کا مقصد ہی ان کا مقصد ہے، ایران کا کوئی مفاد نہیں وہ ہمارے اصولی
بیروت(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ سے جنگ بندی پر تیار ہو گیا۔ نگران لبنانی وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکی سفیر نے بتایا 5 نومبر سے قبل جنگ بندی ممکن ہے۔ اسرائیلی سرکاری میڈیا نے لبنان جنگ بندی تجویز کامجوزہ مسودہ نشرکردیا، مسودے کے تحت
غزہ(روشن پاکستان نیوز)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کیساتھ جھڑپ کے دوران کیپٹن سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت اور ایک افسر کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ تمام ہلاک فوجی ملٹی ڈومین یونٹ سے تعلق رکھتے تھے، جسے گھوسٹ یونٹ
بریشیا (روشن پاکستان نیوز): ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت، چیئرمین طارق شریف سمارٹ سٹی، کی فرانس سے اٹلی آمد پر ان کے دوستوں نے ائیرپورٹ پر شاندار استقبال کیا۔ ان کے اعزاز میں ایک پر تکلف استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں فرانس اور اٹلی کی بزنس کمیونٹی