هفته,  13  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ کے کامیاب ہوتے ہی ایلون مسک کی دولت میں غیر معمولی اضافہ

امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ان کی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی دولت میں 20 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی

کیلڈرڈیل، برطانیہ میں بچوں کے جنسی استحصال کے الزام میں 20 افراد کو جیل بھیج دیا گیا

ہیلی فیکس(روشن پاکستان نیوز ) کیلڈرڈیل میں بچوں کے ساتھ جنسی استحصال کے جرم میں بیس افراد کو جیل کی سزا سنائی گئی ہے بریڈفورڈ کراون کورٹ کا بڑا فیصلہ ویسٹ یارکشائر پولیس کی پریس ریلیز کے مطابق ھیلی فیکس سے تعلق رکھنے والے بیس افراد کو نوجوان لڑکیوں کے

ایران ، اسرائیلی جاسوس اور جوہری سائنسدان کے قتل میں ملوث 3 کو سزائےموت

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے اور اعلیٰ جوہری سائنسدان کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں 3 افراد کو موت کی سزا سنائی دی گئی۔ جوہری سائنسدان فخر زادہ کو نومبر 2020 میں تہران کے قریب ایک ہائی وے پر نشانہ بنایا گیا تھا۔

ٹرمپ کے سیاسی سفر پر ایک نظر،پہلا دورِاقتدار تنازعات سے بھرپور رہا

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز )نومنتخب امریکی صدر اور 2024 کے لئے ریپبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا دورِ اقتدار تنازعات سے بھرپور رہا،انہوں نے 91 الزامات کے سائے میں دوسری صدارتی مہم شروع کی، جس میں ان پر دو ناکام قاتلانہ حملے بھی ہوئے۔ ریپبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ جنہوں نے 2017 سے

امریکہ نے صومالیہ کا ایک ارب ڈالر کا قرضہ معاف کر دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  امریکہ نے افریقی ملک صومالیہ کا ایک ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ معاف کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ اور صومالیہ کے درمیان معاہدہ طے پایا۔ جس میں امریکہ نے صومالیہ کا قرضہ معاف کر دیا۔ قرضہ معاف کرنے کا باقاعدہ اعلان صومالیہ

کئی ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ، ڈونلڈ ٹرمپ 248 کیساتھ آگے ، کاملا ہیرس کے 216 ووٹ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدارتی انتخابات کے لیے انڈیانا، کینٹکی، فلوریڈا، ورمونٹ، جارجیا سمیت کئی ریاستوں میں پولنگ ختم ہو گئی ، ووٹوں کی گنتی اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پانسہ پلٹنے والی ریاستوں میں سے ایک ریاست شمالی کیرولائنا، ویسٹ ورجینیا، اوہائیو ، الینوائے، میری لینڈ اور

امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل جاری

واشنگٹن: امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ امریکا میں 6 مختلف ٹائم زون کے باعث مختلف امریکی ریاستوں میں پولنگ کا آغاز الگ الگ وقتوں پر ہوا۔

چین نے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی یونین کے فیصلے کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے  الیکٹرک گاڑیوں سے متعلق یورپی یونین کے فیصلے کے بارے میں ایک  سوال کے جواب میں کہا کہ   چین نے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی یونین کے  اینٹی سبسڈی  اقدامات کے حتمی فیصلے کو ڈبلیو ٹی او کے

حساس دستاویزات کی چوری نے امن معاہدہ داؤ پر لگادیا، اسرائیلی عدالت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل کی ایک عدالت نے بتایا ہے کہ وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر سے بعض اہم حساس دستاویزات چُرائی گئی ہیں اور ہوسکتا ہے کہ جنگ بندی معاہدے سے متعلق بات چیت اِسی لیے داؤ پر لگ گئی ہو۔ یاد رہے کہ برطانیہ کے جیوئش

امریکی الیکشن کون جیتے گا؟ درست پیشگوئیوں کیلئے مشہور پروفیسر نے بتا دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) معروف امریکی صدارتی تاریخ دان پروفیسر ایلن لچ مین نے امریکی صدارتی انتخابات میں جیتنے والے کا نام بتا کر پیشگوئی کردی۔ امریکا کے صدارتی انتخابات کے حوالے سے درجنوں سرویز سامنے آ رہے ہیں جن میں دونوں صدارتی امیدواروں کے مابین کانٹے کے مقابلے کی توقع