
لندن(روشن پاکستان نیوز) فلسطینی پرچم تھامے نوجوان کو بگ بین کلاک ٹاور سے کرین کے ذریعے 16 گھنٹے بعد نیچے اتار لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان کو بحفاظت نیچے اتارنے کے بعد پولیس کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا ہے، حراست میں لیے گئے نوجوان
ریاض (وقار نسیم وامق) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کی جانب سے غیر معمولی وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں رکن ممالک کی جانب سے عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کی اور فلسطینی عوام کی جبراً غزہ سے نقل مکانی کے بیانات
سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر طوفان الفریڈ نے قیامت ڈھادی جس سے نظامِ زندگی درہم برہم ہوگئی، اور لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہو گئے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان الفریڈ نے ریاست کوئنز لینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز
تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے میزائل پروگرام پر پابندی کے مطالبات کو قبول نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کےخط پر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ بعض ممالک بات چیت نہیں بلکہ اپنے مطالبات مسلط کرنا
تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے مزید پناہ دینے سے معذرت کرتے ہوئے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا۔ ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا کہنا ہے کہ مزید افغان مہاجرین کو پناہ دینے سے قاصر ہیں ، حکومت نے سخت اقدامات کرتے ہوئے سرحدوں کی نگرانی مزید بڑھا
لندن(روشن پاکستان نیوز) لندن میں نوجوان مشہور بگ بین ٹاور پر فلسطینی پرچم لے کر چڑھ گیا، فلسطینی پرچم لہراتے نوجوان نے فلسطین آزاد کروانے کے نعرے بھی لگائے۔ عالمی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ننگے پاؤں ایک شخص
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سوک یول کو رہا کردیا گیا، حراست مرکز کے باہر ہزاروں حامیوں نے ان کا استقبال کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول کو ملک میں مارشل لاء لگانے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا
لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی قانونی تاریخ کی سب سے بڑی منی لانڈرنگ سازش کا پردہ فاش ہونے کے بعد، چار افراد کو مجموعی طور پر 200 ملین پاؤنڈ کی غیر قانونی رقم کو قانونی بنانے کی کوشش میں ملوث ہونے پر جیل کی سزا سنائی گئی۔ ان میں 47
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ایلون مسک اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کابینہ اجلاس کے دوران ٹرمپ کی موجودگی میں ایلون مسک نے مارکو روبیو پر تنقید کی۔ ایلون مسک نے کہا کہ وزیرخارجہ مارکو روبیو محکمہ
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے 14جون سے شروع ہونے والے فیفاکلب ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی کردی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی کے لیے امریکہ میں نئی ٹاسک فورس قائم کردی گئی، امریکی صدرنے فیفا ورلڈکپ کیلئے ٹاسک فورس بنانے کے ایگز یکٹوآرڈرجاری کردیا۔ مزید پڑھیں: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ