







لیڈز (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر لیڈز میں انسانی حقوق کے کارکنان، سوشل ایکٹیوسٹ اور سول سوسائٹی کے ارکان نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کا مقصد غزہ میں جاری انسانی بحران کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنا اور اسرائیلی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین کو مشورہ دوں گا جنگ بندی معاہدہ کر لیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں لوگوں کی مزید اموات نہیں دیکھنا چاہتے۔ اور یوکرین میں

الاسکا(روشن پاکستان نیوز) الاسکا میں ہونے والی سربراہی ملاقات کے آغاز پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک ایسا مصافحہ کیا جو بظاہر گرمجوشی سے بھرپور تھا، مگر اس کے اندر طاقت کے کئی خفیہ اشارے چھپے ہوئے تھے۔ باڈی لینگوئج ماہر پیٹی این ووڈ

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارت خارجہ نے شمالی علاقوں میں سیلابی صورتحال اور اموات پر حکومت پاکستان اور متاثرین سے ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ہے سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان کے شمالی علاقوں میں سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر قیمتی جانوں

نیویارک (روشن پاکستان نیوز) – امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی (APPAC) کے زیر اہتمام یوتھ کانفرنس اور اسکالرشپ ایوارڈز 2025 کا انعقاد ہفتہ، 23 اگست کو شیراذی ہال، فریش میڈوز، نیویارک میں شام 5 بجے ہوگا۔ تقریب میں متعدد ممتاز شخصیات بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گی، جن میں شامل

غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے میں مزید 59 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں میں سے 13 فلسطینی امداد کی تلاش میں تھے، جبکہ غذائی قلت کے نتیجے میں مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے

نیو دیلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے انڈیا کے یوم آزادی کے موقع پر ایک بار پھر اپنے جنگی عزائم کا اظہار کرتے ہوئے جدید دفاعی نظام لانے کا اعلان کردیا۔ مودی کا یہ اعلان دفاع کے نام پر جنگی جنون اور خطے میں عدم استحکام کی

غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل کے مزید 3 ہزار رہائشی یونٹ کی تعمیر کے منصوبے کی دنیا بھر میں شدید مذمت کی گئی ہے۔ جرمن وزارت خارجہ نے 3 ہزار رہائشی یونٹ تعمیر کرنے کے اسرائیلی منصوبے پر شدید اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غزہ کے مقبوضہ مغربی کنارے میں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مجھے لگتا ہے روسی صدر ایک معاہدہ کریں گے،میری پابندیوں کی دھمکی شاید پیوٹن کو ملاقات پر آمادہ کرنے میں مؤثر ثابت ہوئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیوٹن سے ملاقات کیلئے اقتصادی ترغیب دیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اٹلی کے جزیرے لمپیڈوزا کے نزدیک تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی جزیرے لمپیڈوزا کے قریب الٹ گئی جس میں 90 سے زائد افراد سفر کر رہے تھے۔ رپورٹ کے مطابق کشتی ڈوبنے