هفته,  13  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے
ایران میں 5.7 شدت کا زلزلہ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر جس کی شدت 5.7 ریکارڈ ہوئی۔ زلزلے کے

جنوبی کوریا ، ناکام مارشل لا کے بعد قانون سازوں کا صدر کے مواخذے کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سیاسی دبا ؤکے باعث جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بدھ کے روز علی الصبح ملک میں نافذ مارشل لا اٹھا لیا جس کے بعد فوج کی بیرکوں میں واپسی ہوگئی ہے۔ فوج نے پارلیمنٹ کو گھیر لیا تھا جس پر پارلیمنٹ نے مارشل

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، احتجاج پرامن ہونے چاہیئیں، امریکہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  امریکہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج پر امن ہونے چاہیئیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان کو مظاہرین کے ساتھ

نشے کی حالت میں اسلحہ رکھنے کا کیس ، جوبائیڈن نے اپنے بیٹے کو صدارتی معافی دیدی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن نے نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کے کیس اور ٹیکس فراڈ مجرم قرار دیئے گئے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو صدارتی معافی دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ولمنگٹن کی عدالت نے رواں سال جون میں ہنٹر بائیڈن کے

سوئٹزرلینڈ 2025 میں ساڑھے 8 ہزار غیر ملکی ہنر مندوں کو ملازمت دے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 2025 میں غیر یورپی یونین کے ممالک سے ساڑھے 8 ہزار ہنر مند کارکنوں کو ملازمتیں فراہم کی جائیں گی۔ اس فیصلے کے تحت سوئٹزرلینڈ میں غیر ملکی ورکرز کے کوٹے کو اسی سطح پر برقرار رکھا جائے

دنیا کو سلامتی کونسل کے 5 ارکان کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، طیب اردوان

استنبول(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ میں اہم تبدیلیوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے تقریبا 200 ممالک کے قسمت کے فیصلے سلامتی کونسل کے صرف 5 اراکین پر نہیں چھوڑے جاسکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر

سمندری طوفان نے بھارت اور سری لنکا میں تباہی مچا دی

چنئی(روشن پاکستان نیوز)  سمندری طوفان “فینگال” نے بھارت اور سری لنکا میں تباہی مچا دی۔ جس کی وجہ سے 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سمندری طوفان فینگال بھارت کے جنوبی ساحلی علاقے خلیج بنگال سے گزرنے کے بعد ریاست تامل ناڈو اور پڈوچیری

ہیکرز نے بینک سے ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر چرالیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہیکرز نے مشرقی افریقی ملک یوگنڈا کے مرکزی بینک کو ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا چونا لگا دیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہیکرز نے بینک آف یوگنڈا کے آئی ٹی سسٹمز تک رسائی حاصل کرکے یہ رقم دوسرے اکاؤنٹ میں منتقل کرلی۔ رپورٹس کے

بھارت میں خاتون نرس کے ساتھ انسانیت سوز واقعہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں ایک طرف تو خواتین سے اجتماعی زیادتی کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں اور دوسری طرف اِن واقعات میں انسانیت سوز حرکتوں کا تناسب بھی بڑھتا جارہا ہے۔ خواتین کو محض زیادتی کا نشانہ نہیں بنایا جارہا بلکہ اُن پر انتہائی نوعیت ک تشدد بھی

سیز فائر کے بعد اسرائیلی افواج کی لبنان پر شدید بمباری، 78 شہری شہید

بیروت(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی افواج کی سیز فائر معاہدے کے باوجود لبنان پر شدید بمباری، جس میں مزید  78 شہری شہید  ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے کہا اس نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے درمیانی فاصلے پر مار کرنے والے میزائلوں کے اسٹور پر فضائی حملہ کیا ہے۔ غیر ملکی