







ٹورنٹو(روشن پاکستان نیوز) کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کیف میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کے دوران 2 ارب ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا، جس میں ایک ارب ڈالر اسلحے، ڈرونز اور بکتر بند گاڑیوں کی خریداری کے لیے مختص ہیں۔ مغربی زرائع ابلاغ کے مطابق کینیڈین

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کو خدشہ ہے کہ تبت میں چین کے مجوزہ میگا ڈیم کی تعمیر خشک موسم میں دریائے برہم پتر (یارلنگ زانگبو) کے پانی کے بہاؤ کو 85 فیصد تک کم کر دے گی۔ رائٹرز کے مطابق بھارتی حکومت کی ایک تجزیاتی رپورٹ اور چار معتبر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) پینٹاگون نے یوکرین کو روس کے اندر اہداف پر حملوں کے لیے لمبے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل استعمال کرنے سے روک دیا، جس کا دعویٰ امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جنرل‘ نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔ وال اسٹریٹ جنرل نے امریکی حکام کے حوالے سے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں موجود امریکی فیکٹری پر روس کی بمباری سے خوش نہیں، روسی صدر پیوٹن کو دو ہفتے دوں گا، پتا چل جائے گا کہ یوکرین کا معاملہ کس طرف جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے جمعے کو پینٹاگون میں ایک بڑے اقدام کے تحت ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی (ڈی آئی اے) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل جیفری کروز اور دو دیگر سینئر فوجی افسران کو ان کے عہدوں سے برطرف کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا، نیویارک کی اپیل کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دھوکا دہی کی سزا کو کالعدم قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر پر عائد پانچ سو ملین ڈالر کا جرمانہ منسوخ کر دیا گیا۔ ٹرمپ اور ان

ورجینیا(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست ورجینیا کے ساحل کے قریب امریکی نیوی کا ایف 18 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی نیوی کا ایف 18 سپر ہارنٹ طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوا، پائلٹ کو ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثے کی وجہ جاننے کے

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی الیکشن کمیشن بی جے پی کا سیاسی ہتھیار بن گیا، جعلی ووٹ اور جعلی حکومت پر راہول گاندھی نے نام نہاد بھارتی جمہوریت کا پردہ فاش کردیا۔ ترنمول کانگریس کی مہوا موئترہ نے بھی جعلی ووٹر لسٹ بنانے کو سنگین جرم قرار دیتے ہوئے سابق

مہاراشٹرا(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں موسلا دھار بارش سے تباہی مچ گئی ،مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا کے شہر ممبئی میں نظام زندگی مفلوج ہوگیا، سیکڑوں پروازیں منسوخ، متعدد پروازیں موڑ دی گئیں۔ درجنوں ایکڑ فصلیں زیر آب آ کر برباد ہو

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکہ نے 6 ہزار سے زائد غیر ملکی طلبا کے ویزے منسوخ کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزارت خارجہ نے غیر ملکی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کی وجہ مقررہ وقت سے زائد قیام اور قانون شکنی بتائی ہے۔ حکام نے ویزے