جمعرات,  05 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

ٹرمپ انتظامیہ کا کئی کیٹیگریز میں ویزا کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے کئی کیٹیگریز میں ویزا کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا کی مدت محدود کی جائے گی۔ انیس سو اٹھہتر سے ایف ویزا کے حامل غیر ملکی طلبہ کو لامتناہی وقت

سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک جلد کے کینسر کا شکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق آسٹریلوی کرکٹ کپتان اور دنیا ئے کرکٹ کے مایہ ناز بیٹسمین مائیکل کلارک ایک بار پھرجلد کے کینسر میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ 43 سالہ سابق کھلاڑی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی صحت سے متعلق اپڈیٹ شیئر کرتے ہوئے ناک

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر سرکاری و نجی ملازمین کے لیے 3 چھٹیوں کا اعلان

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے 5 ستمبر بروز جمعے کو چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق منگل کو متحدہ عرب امارات میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع

جرمنی نے پاکستان میں موجود 2 ہزار افغان باشندوں کو داخلے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جرمنی نے پاکستان میں موجود تقریباً 2 ہزار افغان باشندوں کو داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ جرمنی ان افغان باشندوں کو دوبارہ داخلے کی اجازت دے گا جنہیں طالبان حکومت کی وجہ سے خطرے سے دوچار سمجھا گیا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کئی

پاک بھارت جنگ کے بعد ٹرمپ کا مودی کو پہلا فون
ٹرمپ نے 4 مرتبہ فون کیا ، مودی نے ایک کال بھی نہیں اٹھائی ، جرمن اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) جرمن اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ عرصے میں بھارتی وزیراعظم سے چار مرتبہ فون پر بات کرنیکی کوشش کی تاہم مودی نے ان کی کال نہیں اٹھائی۔ اخبار فرینکفرٹر الگمائنے کی رپورٹ کے مطابق مودی کا یہ رویہ نئی دہلی

بھارتی مصنوعات پر امریکا کے 25 فیصد اضافی ٹیرف کا اطلاق، نوٹیفکیشن جاری

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ٹیرف کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ امریکا کی جانب سے اعلان کردہ 25 فیصد اضافی ٹیرف کے بعد بھارت پر مجموعی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا جب کہ اس حوالے سے امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی نے نوٹیفکیشن

بھارت نے پاکستان سے جنگ بندی کیلئے امریکا کی کیسے منتیں کیں، حقائق سامنے آ گئے
پاکستان نے بھارت کے 7 طیارے تباہ کیے، ٹرمپ نے ایک بار پھر ذکر چھیڑ دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کر ذکر چھیڑتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے جنگ کے دوران بھارت کے 7 طیارے تباہ کیے، میں نے اس جنگ کو روکا۔ غزہ کی صورت حال پر بھی سوالات کا جواب دیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ

چین نے مقناطیس فراہم نہ کیے تو 200 فیصد ٹیرف عائد کروں گا، ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو مقناطیس فراہم نہ کرنے کی صورت میں 200 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین نے امریکہ کو مقناطیس فراہم کرنا ہوں گے، بصورت

دنیا کے دس سب سے زیادہ آبادی والے دارالحکومت، فہرست جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے دارالحکومت کی فہرست جاری کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رپورٹ میں ایسے ملکوں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ جن کے دارالحکومتوں کی آبادی سب زیادہ ہے۔ دارالحکومت کسی بھی ملک یا ریاست کا

کینیڈا کا یوکرین کے لیے 2 ارب ڈالر کی امداد کااعلان

ٹورنٹو(روشن پاکستان نیوز) کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کیف میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کے دوران 2 ارب ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا، جس میں ایک ارب ڈالر اسلحے، ڈرونز اور بکتر بند گاڑیوں کی خریداری کے لیے مختص ہیں۔ مغربی زرائع ابلاغ کے مطابق کینیڈین