
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن سے بچنے کے لئے بل ایوان نمائندگان میں مسترد ہوگیا۔ اخراجات بل مسترد ہونے پر امریکا میں ہفتے کوشٹ ڈاؤن ہوجائے گا، 174 ارکان کی حمایت، 8 ری پبلکن سمیت 235 ارکان نے بل کی مخالفت کی۔ اخراجات بل کی منظوری کے
بیجنگ (روشن پاکستان نیوز)چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چینی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) مکاؤ گیریژن کا دورہ کیا۔ انہوں نے مسلح افواج کی مضبوط تعمیر، قومی دفاع کی کارکردگی کو بڑھانے اور مکاؤ خصوصیات کے ساتھ “ایک ملک، دو نظام”
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ لانگ رینج بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار دیرینہ پالیسی ہے۔ نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکا عالمی عدم پھیلاؤ کے نظام کو برقرار رکھنے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چین کی معیشت عالمی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی: چینی سینٹرل اکنامک ورک کانفرنس کی اہم تجاویز بیجنگ: چین کی معیشت نے گزشتہ سال عالمی اقتصادی ترقی میں امریکہ، یورپ اور جاپان کی مجموعی شراکت سے زیادہ حصہ ڈالا ہے، اور عالمی سطح پر
ٹورنٹو(روشن پاکستان نیوز)امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی جانے والے دھمکی کے بعد کینیڈا نے سرحد اور امیگریشن پابندیوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ کینیڈا کے چار وزراء نے گزشتہ روز ایک سرحدی سلامتی کے منصوبے کا اعلان کیا جو انہوں نے نجی طور
دمشق (روشن پاکستان نیوز ) بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد شامی پاؤنڈ کی قدر میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ دو دنوں میں کرنسی کی قدر میں 20 فیصد تک استحکام دیکھنے کو ملا ہے، جس کے بعد شامی معیشت میں کچھ سکون آیا ہے۔ شام میں خانہ جنگی
ماسکو (روشن پاکستان نیوز)روسی دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں روسی فوج کےنیوکلیئر، بایولوجیکل اور کیمیکل پروٹیکشن فورسز کے چیف لیفٹیننٹ جنرل ایگور کری لوف ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماسکو کی ایک عمارت کے باہر اسکوٹی میں نصب ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا کیا
ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عوامی انقلاب کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ ہوا، جس کے بعد عبوری حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔ عبوری حکومت کی جانب سے
وسکونسن (روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست کے اسکول میں ہونے والی فائرنگ میں اسکول طالبہ ملوث نکلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست وسکونسن کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں اب تک ایک ٹیچر اور ایک طالب علم کی موت ہوچکی ہے جب کہ
غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری ، 24 گھنٹوں کے دوران بمباری سے مزید درجنوں فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں 4 اسکولوں سمیت متعدد مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 63 فلسطینی شہید ہو