
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پاکستان میں ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی شہریوں کو 9 مئی احتجاج میں ملوث ہونے پرفوجی عدالت نےسزا سنائی، فوجی
تہران (روشن پاکستان نیوز )ایران کی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ شہرزاد شمس نے نئی تاریخ رقم کردی، خاتون پائلٹ اور خواتین عملے پر مشتمل آسمان ایئرلائنز کی پرواز 110 خواتین مسافروں کو لے کر مشہد شہر لینڈ کرگئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آل ویمن فلائٹ ایران لیڈی (ایران بانو) کی
ماسکو (روشن پاکستان نیوز )نے معزول شامی صدر بشار الاسد کی اہلیہ کی جانب سے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کریملن نے پیر کے روز ترک میڈیا کی ان رپورٹس کو مسترد کر دیا جن میں دعویٰ کیا
لندن (صبیح ذونیر) برطانیہ میں تیز ہواؤں اور جھکڑوں کی شدت کے باعث مواصلاتی نظام شدید متاثر ہوا ہے، جس کے نتیجے میں مقامی اور بین الاقوامی 100 سے زیادہ پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ کرسمس کی تقریبات بھی متاثر ہو گئی ہیں، اور لاکھوں افراد کرسمس سے قبل
دمشق (روشن پاکستان نیوز)ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے شام کے نئے رہنما احمد الشرع المعروف ابو محمد الجولانی سے دمشق میں ملاقات کی ہے۔ ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں دونوں رہنماؤں کو ایک دوسرے سے مصافحہ کرتے اور بغل گیر ہوتے ہوئے دکھایا گیا
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے غلطی سے بحیرہ احمر میں اپنا ہی لڑاکا طیارہ مار گرایا۔ امریکی حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ غلطی سے گرائے گئے امریکی طیارے کے دونوں پائلٹ بچ
سرینگر(روشن پاکستان نیوز) جموں کشمیر کے رہائشی محمد یوسف بٹ جائیداد کے ایک مقدمے میں چار دہائی بعد آنے والے عدالتی فیصلے سے بے حد خوش ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس کیس میں ہندو جج نے مقدمے کی سماعت کے دوران مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی ایک آیت
میگڈے برگ(روشن پاکستان نیوز)میں کرسمس کے لیے سجی مارکیٹ میں ڈرائیورنے کار لوگوں پرچڑھا دی، پولیس حکام کے مطابق جرمنی کے شہر میگڈے برگ واقعہ میں 2 افراد ہلاک،60 سے زائد زخمی ہوئے، پولیس حکام واقعہ کوممکنہ دہشت گرد حملہ کے طور پردیکھ رہے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ ہجوم
کیف(روشن پاکستان نیوز) یوکرین کے ڈرونز نے روس میں بلند و بالا عمارتوں کو 2001 میں امریکی شہر نیویارک میں ہوئے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے ٹوئن ٹاورز پر حملے کی طرز پر نشانہ بنایا ہے۔ ماسکو سے تقریباً 500 میل (800 کلومیٹر) مشرق میں واقع شہر کازان میں ڈرونز کو
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جب بھارتی بحریہ کی ایک تیز رفتار کشتی ممبئی کے ساحل کے قریب ایک مسافر فیری سے ٹکرا گئی، حادثے میں 13 افراد ہلاک ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 10 عام شہری اور بحریہ کے تین اہلکار شامل تھے۔ رپورٹ کے