جمعرات,  05 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

چین میں فوجی پریڈ شاندار تھی، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے چین میں حالیہ فوجی پریڈ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقریب شاندار اورمتاثرکن تھی جس سے چین نے اپنی عسکری طاقت کا بھرپورمظاہرہ کیا گیا۔  ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی امورپرگفتگو کرتے ہوئے کئی اہم معاملات پراپنی پوزیشن واضح

پیوٹن سے ملاقات کے بعد کم جونگ کی کرسی کی صفائی کرکے ڈی این اے کے ثبوت مٹا دیئے گئے

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) بیجنگ میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی ملاقات کے بعد شمالی کوریا کے معاونین نے اپنے رہنما کی کرسی کی صفائی کرکے ان کے ڈی این اے کے نشانات مٹانے دیئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ولادیمیر

نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 60 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے

ابوجا (روشن پاکستان نیوز) نائیجیریا  میں کشتی ڈوبنے سے 60 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق کشتی ریاست نائیجر کےضلع ملالے کی بستی تُنگان سُولے سےدوگّا کے لیے روانہ ہوئی تھی کہ شمالی وسطی علاقے کےقریب دریا میں درخت کے تنے سے ٹکرا گئی اور الٹ

اقوام متحدہ کا پاکستان میں سیلاب کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹر ی جنرل انتونیو گوتریش نے پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب پر افسوس کا اظہار کیا ہے، جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد جاں بحق اور تقریباً 15 لاکھ متاثر ہوئے۔ سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفین دوجارک کے مطابق یہ سیلاب شدید

پرتگال میں کیبل ٹرین کے حادثے میں 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی

لزبن (روشن پاکستان نیوز) پُرتگال کے دارالحکومت لزبن میں کیبل ٹرین کے حادثے میں 15 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ ایوینیڈا دا لیبرداد کے قریب پیش آیا جہاں شہر کی مشہور گلوریا فنیکیولر (کیبل ٹرین) پٹری سے اتر کر ایک عمارت سے جا

بھارتی وزیر خارجہ کے دورہ چین سے غیر حاضری نے کئی سوالات کو جنم دیا

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر چین کے دورے پر بھارتی وزیر اعظم کے ساتھ نہیں گئے۔ انہوں نے طبیعت کی ناسازی کو بہانہ بنا کر چین کے دورے پر جانے سے معذرت کی۔ یہ پہلا موقع تھا جب بھارتی وزیر خارجہ کسی غیر ملکی دورے پر وزیر

چین نے دنیا میں کسی بھی مقام کو نشانہ بنانے والا جدید میزائل متعارف کروا دیا

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے پوری دنیا میں کسی بھی مقام کو نشانہ بنانے والا جدید میزائل DF-5C متعارف کروا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے دوسری عالمی جنگ میں فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ خصوصی فوجی پریڈ کے دوران اپنے جدید ترین

زیلنسکی سے ملاقات کیلئے تیار ہوں، روسی صدر

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ میں یوکرین کے صدر زیلنسکی سے ملاقات کے لیے تیار ہوں۔ اور اگر زیلنسکی ماسکو آنا چاہیں تو ملاقات ممکن ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہم یوکرین

ویزہ ختم تو گھرجائیں، برطانیہ کی طلبا کو ای میلز، پاکستانی سب سے زیادہ متاثر

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی حکومت نے ویزہ کی مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد غیرقانونی طورپرمقیم بین الاقوامی طلبا کے خلاف سخت اقدام کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہوم آفس نے ہزاروں غیرملکی طلبا کو وارننگ ای میلزاور

سرکاری اور یورپی یونین کے فنڈ سے شاہانہ کھانے ، کروشیا کی سابق وزیر کو 7 ماہ قید

زاگرب (روشن پاکستان نیوز) کروشیا کی سابق وزیر گبریئیلا زالچ کو سرکاری اور یورپی یونین کے فنڈز سے ریسٹورنٹس میں شاہانہ کھانا کھانا مہنگا پڑ گیا۔ گبریئیلا زالچ  کو شاہانہ کھانے کے جرم میں 7 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ، یورپی پبلک پراسیکیوٹرز آفس کے مطابق گبریئیلا