جمعه,  12  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق صدر یون سک یول کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوائنٹ انوسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر نے یون سک یول کے گرفتاری اور سرچ وارنٹ کی درخواست کی تھی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا

امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر سو سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ پہلے امریکی صدر تھے جنہوں نے 100 سالہ زندگی پائی۔ سابق امریکی صدر کے  انتقال پر امریکا میں سوگ منایا جا رہا ہے اور وائٹ ہاؤس

شام کے عبوری لیڈر احمد الشرع کا ہيئت التحرير کی تحلیل کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والی فورسز کے سربراہ اور ملک کے عبوری رہنما احمد الشرع کا کہنا ہے کہ شام میں انتخابات کے انعقاد میں 4 سال لگ سکتے ہیں۔ عرب ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احمد الشرع کا کہنا تھا شام میں آئین

ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے میں لینڈنگ کے وقت آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے میں لینڈنگ کے وقت آگ بھڑک اٹھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث آگ بھڑک اٹھی تاہم مسافر طیارہ معجزانہ طور پر حادثے سے محفوظ رہا۔ ایئر کینیڈا کا طیارہ سینٹ

لبنانی نیوز اینکر عبیر راحل شوہر کے ہاتھوں عدالت میں قتل

لبنان(روشن پاکستان نیوز) کی معروف صحافی و نیوز اینکر عبیر راحل کو شوہر نے عدالت کے اندر گولی مار کر قتل کر دیا۔ لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی این این اے کے مطابق عبیر راحل کی جانب سے اپنے شوہر خلیل مسعود سے علیحدگی کے لیے درخواست دائر کی

جنوبی کوریا، طیارہ لینڈنگ کے دوران پھسل کردیوار سےٹکرا گیا، 29 مسافر ہلاک

موان(روشن پاکستان نیوز) جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے پھسل کر دیوارسے ٹکرا گیا۔ جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مسافر طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے دیوار سے جا ٹکرایا، جس کے نتیجے میں29 مسافر ہلاک، متعدد زخمی ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق

افغانستان کا پہلی بار مقامی سطح پر ٹرین تیار کرنے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی

 کابل (روشن پاکستان نیوز)افغانستان میں طالبان حکومت نے مقامی سطح پر پہلی بار ٹرین تیار کرنے کا دعویٰ کردیا۔ افغانستان کی مرکزی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے مقامی سطح پر تیار ہونے والی ٹرین کی آزمائش کی ویڈیو جاری کی۔ انہوں نے لکھاکہ ملک کے نیشنل ڈویلپمنٹ کارپوریشن

سونے سمیت مختلف قیمتی تحائف، دبئی میں نئے سال پر محنت کشوں کیلئے انعامات کا اعلان

دبئی (روشن پاکستان نیوز)حکومت کا محنت کشوں کو نئے سال کا بڑا تحفہ، سونے سمیت مختلف قیمتی تحائف، دبئی میں نئے سال پر محنت کشوں کیلئے انعامات کا اعلان کر دیا گیا۔ دبئی حکام کے مطابق محنت کشوں کے خاندانوں کو نئے سا ل کی خوشی میں سونے کے زیورات

ایک دن کی بارش نے نئی دہلی میں 101 سال کا ریکارڈ توڑ دیا

دہلی (روشن پاکستان نیوز)ایک دن کی بارش نے نئی دہلی میں 101 سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی دارالحکومت دہلی میں شدید بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔ دہلی کے قریبی علاقوں میں بھی تیز

ہندو توا نظریہ ، بھارتی معاشرت اور معیشت کے نقصان کا باعث

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ہندوتوا نظریہ نے بھارتی معاشرت اور معیشت کو نقصان پہنچایا، جسے جنوبی بھارت کی ریاستوں نے بڑی حد تک مسترد کر دیا، یہی وجہ ہے کہ بی جے پی کی ان علاقوں میں کم نمائندگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  جنوبی ریاستیں بھارت کی مجموعی ٹیکس آمدنی