
نیویارک(روشن پاکستان نیوز) نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے قبل ایک دلچسپ اور غیر معمولی واقعہ پیش آیا جب پولیس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قافلے کے لیے بند کی گئی سڑک پر فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کی گاڑی کو بھی روک دیا۔ امریکی
نیویارک(روشن پاکستان نیوز) نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر فلسطین کانفرنس کے دوران ایک حیران کن صورتحال پیدا ہوگئی جب متعدد عالمی رہنماؤں کے خطاب کے دوران اچانک ان کے مائیک بند ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، سب سے پہلے کینیڈین وزیراعظم مارک
بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے نوجوان ماہرین کے لیے “کے” ویزا متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے سائنس و ٹیکنالوجی کے نوجوان ماہرین کے لیے “کے” ویزا متعارف کرایا ہے۔ جو یکم اکتوبر سے نافذ ہو گا۔ جس کے تحت اہل امیدوار کو
ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کرگئے ۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق رائل کورٹ نے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ کی منگل کی صبح وفات کا اعلان کیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مفتی اعظم
پیرس (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ،کینیڈا ، آسٹریلیا اور پرتگال کے بعد فرانس نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا۔ فرانس کے صدر میکرون نے اقوام متحدہ کانفرنس میں فلسطین کو ریاست تسلیم کرنےکا اعلان کیا، انہوں نے اپنے خطاب میں غزہ میں جاری جنگ کو ناقابلِ جواز قرار دیا۔ فرانسیسی
غزہ(روشن پاکستان نیوز) بیلجیم، لکسمبرگ اور مالٹا نے بھی فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ لکسمبرگ، بیلجیم اور مالٹا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔ بیلجیم کے وزیر اعظم نے غزہ تک مکمل اور آزادانہ رسائی دینے کا مطالبہ بھی کیا۔
بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) جنوبی چین کو سپر ٹائیفون راگاسا کے سنگین اثرات کا سامنا ہے، جس کے قریب آتے ہی متعدد شہروں میں حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے کم از کم 10 شہروں میں اسکولز، کاروباری مراکز اور کچھ پروازیں معطل کر دی گئیں ہیں۔ ٹائیفون کی گردشی ہوائیں تقریباً 230
لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ سمیت متعدد مغربی ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کیے جانے کے بعد لندن میں واقع فلسطینی سفارتخانے پر پہلی بار فلسطینی پرچم لہرایا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن میں قائم فلسطینی مشن کے دفتر کو سفارتخانے کا درجہ دیئے جانے
مانیلہ(روشن پاکستان نیوز) طاقتور سمندری طوفان ’’راگاسا‘‘ فلپائن کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی۔ طوفان کیساتھ چلنے والی 295 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی شدید ہواؤں نے گھروں کی چھتیں اڑا دیں اور درخت جڑوں سمیت اکھڑ گئے۔ حکام
ویٹی کن سٹی(روشن پاکستان نیوز) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے کہ وہ امریکا میں جاری پارٹی سیاست کا حصہ نہیں بنیں گے اور اس حوالے سے امریکی پادری خود اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پوپ لیو نے