
گجرات (روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست گجرات میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گجرات کے پورٹ بندر ائیرپورٹ پر گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں
ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) ٹومیکو اٹوکا نے دوسری جنگ عظیم کے دوران جنوبی کوریا میں اپنے شوہر کی ایک ٹیکسٹائل فیکٹری کا انتظام بھی سنبھالا تھا، رپورٹ/ فائل فوٹو ٹوکیو: دنیا کی معمر ترین شخص قرار دی جانے والی خاتون ٹومیکو اٹوکا 116 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ غیر ملکی
لندن(صبیح ذونیر) لندن میں 10 سالہ سارہ شریف کے قاتل باپ عرفان پر جیل میں حملہ ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کےمطابق حملہ نئے سال کے پہلے دن ویسٹ لندن کی جیل میں ہوا، 2 افراد نے منصوبے کے تحت عرفان شریف پر کین سے بنائے گے ہتھیار سے حملہ کیا۔
ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز)بنگلہ دیش نے رمضان المبارک میں اسکولوں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے رمضان المبارک میں اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا، سرکاری پرائمری اسکول پورے رمضان المبارک میں بند رہیں گے۔ ڈھاکا ٹریبیون کے مطابق محمد یونس
کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک چھوٹا طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 18 خمی ہو گئے۔ رپورٹ کے
تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نے مسلسل جنگ کے بعد ذہنی دباؤ کے نتیجے میں غزہ میں لڑنے سے انکار کردیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج میں خودکشیوں کے واقعات اور ذہنی دباؤ کی شکایات میں اضافہ دیکھنےکو ملا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان
لندن (صبیح ذونیر)برطانیہ میں آئندہ 3 روز کے لیے شدید برف باری کی وارننگ جاری کردی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں ہفتے سے پیر تک شدید برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں ایک فٹ تک برف پڑ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کی حکومت طیارے کے المناک حادثے کے بعد تباہ ہونے والے ماڈل کے تمام طیاروں کی چھان بین کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کو جنوبی کوریا میں طیارے کے جان لیوا حادثے نے لوگوں کو حیران و مضطرب کردیا تھا، حکومت نے ملک کے جنوب مغرب
ایران(روشن پاکستان نیوز) 13 جنوری کو فرانس، برطانیہ اور جرمنی کیساتھ جوہری پروگرام پر مذاکرات کرے گا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی طاقتوں کیساتھ مذاکرات کا اگلا دور نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے پہلے ہو رہا ہے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران
ریاض (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب نے ملک میں منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں 6 ایرانی شہریوں کو سزائے موت دے دی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے سعودی سرکاری خبررساں ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سعودی وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق مجرمان کو دمام شہر میں