
لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ میں آکسفورڈ شائر کے قریب ڈائنو سارز کے زیرِ استعمال 166 ملین سال پرانا راستہ دریافت ہوا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ دریافت آکسفورڈ شائر انگلینڈ میں دیوارس فارم کواری میں کی گئی ، اس میں 200 سے زیادہ قدموں کے نشانات شامل ہیں جو پانچ
کیپ ٹاؤن(روشن پاکستان نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران پہاڑی سے گر کر زخمی ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ جائما گولڈ اسمتھ جنوبی افریقہ میں ہائیکنگ کے دوران
ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا دوسری بار وارنٹ گرفتاری جاری کیا۔ دوسرا وارنٹ شیخ حسینہ
ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں ویزا اور اقامہ کی تجدید کی نئی فیس مقررکر دی گئی ہے۔ سعودی عرب میں رہائش کے لیے آپ کے پاس اقامہ ہے تو اس صورت میں آپ قانونی رہائشی تصورہوں گے، اقامہ کی تجدید بھی لازمی کرانا پڑتی ہے۔ ایک سروے کے مطابق
تبت(روشن پاکستان نیوز) چین، تبت میں شدید زلزلے سے بڑے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں، تبت کے علاوہ بھارت، نیپال، بھوٹان اور بنگلہ دیش میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق چین کے تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں جسٹن ٹروڈو پارٹی کے نئے سربراہ کے انتخاب تک کام کرتے رہیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ 24مارچ تک معطل رہے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین سے شروع ہونے والا ہیومن میٹاپنیووائرس ( ایچ ایم پی وی) کے تین کیسز بھارت میں بھی سامنے آ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دو کیس بنگلورو، کرناٹک اور ایک احمد آباد، گجرات میں سامنے آیا ہے۔ بنگلورو میں تین ماہ اور آٹھ ماہ کے
غزہ(روشن پاکستان نیوز) جنگ بندی بات چیت شروع ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے بھی بڑھا دیے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے خان یونس میں گاڑی پر ڈرون حملہ کیا اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 65 سے زیادہ فلسطینی شہید
انقرہ(رروشن پاکستان نیوز) ترکیہ کی برآمدات 2024 میں ملک کی اب تک کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے برآمدات کا ریکارڈ ہدف حاصل کرنے پر کہا کہ گزشتہ سال ایک تکلیف دہ تھا۔ جس
مدینہ منورہ(روشن پاکستان نیوز) مسجد نبوی ﷺ میں ریاض الجنہ میں سال میں صرف ایک بار نوافل ادائیگی کی پابندی ہٹالی گئی۔ انتظامیہ حرمین شریفین کے مطابق موبائل ایپ نسک کے ذریعے پرمٹ کی شرط برقرار رہےگی۔ انتظامیہ حرمین شریفین کا کہنا ہےکہ زائرین نسک موبائل ایپ کے ذریعےہر 20