

پیرس(روشن پاکستان نیوز) فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے کہا ہے کہ اسرائیل کی حماس کے خلاف حکمت عملی ناکام ہوگئی۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں فرانسیسی صدر نے کہا کہ اسرائیل نے حماس کے کئی رہنما قتل کئے لیکن پھر بھی اسے ختم نہ کرسکی، حماس کے کئی جنگجو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا ، برطانیہ اور کینیڈا نے فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ پرامن مستقبل کیلئے فلسطینی ریاست کو شراکت داری کی پیشکش کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل

کابل(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بگرام ائیر بیس واپس لینے کی دھمکی پر افغان وزارت دفاع کے سربراہ فصیح الدین فطرت کا بیان سامنے آگیا۔ بگرام ایئر بیس واپس لینے کے امریکی صدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سربراہ افغان وزارت دفاع فصیح الدین فطرت نے

لندن: برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ آج فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ غزہ میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پالیسی تبدیل کی جا رہی ہے۔ اور برطانیہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بگرام ایئر بیس کا کنٹرول امریکہ کو واپس نہ کرنے پر افغانستان کے ساتھ ‘بہت برا ہوگا’۔ انہوں نے یہ بیان اپنے ٹروتھ سوشل اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں لکھا جبکہ صحافیوں کیساتھ بات چیت کے دوران بگرام بیس

تہران(روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پابندیاں ختم کرنےکی قرارداد مسترد ہونے پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ ایران دوبارہ پابندیوں کی صورتحال کا مقابلہ کرسکتا ہے، پابندیوں کے ذریعے راستہ روکا جا سکتا ہے لیکن دماغ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یورپ بھر کے ایئرپورٹس کو ایک بڑے سائبر حملے کا سامنا ہے جس کے باعث پروازوں کی آمد ورفت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دنیا بھرکے ایئرپورٹس پر مسافروں کو ہینڈل کرنے والا عالمی کمپیوٹرائزڈ سسٹم فی الحال غیر فعال ہے، جس

لسبن(روشن پاکستان نیوز) پرتگال کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اتوار کو فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے گا۔ یہ اعلان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پہلے سامنے آیا ہے جہاں تقریباً 10 دیگر ممالک بھی اس کی پیروی کرنے والے ہیں۔برطانیہ، کینیڈا اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر نے امیگریشن محدود کرنے کے لیے ایچ ون بی ورکر ویزا کی سالانہ فیس ایک لاکھ ڈالر مقرر کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکم نامے پردستخط کردیے ہیں جس کے تحت ایچ ون بی ورکر ویزا کے

غزہ(روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکا نے ایک بار پھر غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی۔ پاکستان نے غزہ سے متعلق قرارداد منظور نہ ہونے کو افسوسناک اور سیاہ لمحہ قرار دے دیا، امریکا کی جانب سے غزہ میں فوری اورغیر مشروط مستقل