
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یونائیٹڈ اگینسٹ نیوکلیئر ایران (یو اے این آئی) کی جانب سے ٹرمپ حکومت کی نئی مدت کے پہلے 100 دنوں کے دوران ایران کے بارے میں امریکی پالیسی کو از سر نو تشکیل دینے کی سفارشات شامل ہیں۔ یونائیٹڈ اگینسٹ نیوکلیئر ایران (UANI) امریکا میں وہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ یو اے ای کے گولڈن ویزا کے لیے اپلائی کرنے کا سوچ رہے ہیں، کیا آپ جانتے ہیں کہ متحدہ عرب امارات میں طویل مدتی رہائش حاصل کرنے کے ساتھ آپ دیگر فوائد سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں؟ متحدہ عرب امارات کے گولڈن
لیڈز(روشن پاکستان نیوز) لیڈز کے علاقے آرملے میں واقع مشہور سپرمارکیٹ چین فارم فوڈ لمیٹڈ کے ایک سٹور میں عملے کے غیر اخلاقی رویے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سٹور کا عملہ ایک خاتون کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آ
دوحہ(روشن پاکستان نیوز) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر رضامندی ظاہر کردی۔ عرب میڈیا الجزیرہ کے مطابق حماس کی جانب سے الجزیرہ کو بتایا گیا ہے کہ حماس رہنما خلیل الحیہ کی سربراہی میں وفد نے قطر اور مصر کے ثالثوں کو جنگ بندی معاہدے پر
لندن (صبیح ذونیر) برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کینسر کو شکست دینے کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ یہ انکشاف انہوں نے لندن کے اس اسپتال کا دورہ کرنے کے بعد کیا جہاں انہوں نے گزشتہ سال اپنا علاج کرایا تھا۔ پرنسز آف ویلز نے سوشل
استنبول (روشن پاکستان نیوز) ترکیہ کے شہر استنبول میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق درجنوں مزید افراد زہریلی شراب پینے سے بیمار ہوئے جن کا علاج جاری ہے۔ اس سے قبل خبررساں ایجنسی کی جانب سے 24
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی اجلاس میں بتایا کہ 10 ہزار 279 پاکستانی مختلف جرائم میں سعودی عرب میں قید ہیں۔ قومی اسمبل اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات پیش کی گئیں۔ اس موقع پر وزیرخارجہ اسحاق ڈار
کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ تاحال قابو سے باہر ، ہلاکتوں کی تعداد 25 ہو گئی ، آگ کے باعث لاس اینجلس سے لاکھوں افراد نے نقل مکانی کر لی۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا میں لگی آگ سے 40 ہزار ایکڑ رقبہ جل گیا ،
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی میڈیا کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کے اہم نکات سامنے لائے گئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ قریب ہے اور اس معاہدے پر 3 مراحل میں عمل درآمد ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جاپان کے جنوبی جزیرے کیوشو میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق کیوشو میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جبکہ ریکٹر اسکیل پر شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 56 کلومیٹر کی