جمعه,  12  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹاک ٹاک پر پابندی کو 75 دن تک ملتوی کردیا

واشنگٹن (روبینہ ارشد) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختصر ویڈیو شیئرنگ پیلٹ فارم ٹاک ٹاک پر پابندی کو 75 دن تک ملتوی کردیا۔ رپورٹس کے مطابق امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالتے ہی اپنے وعدے کے مطابق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں جس کے

سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل انتقال کرگئے

ریاض (روشن پاکستان نیوز) سعودی شہزادہ  عبدالعزيز  بن مشعل بن عبدالعزيز  آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایون شاہی کی جانب سے اعلان میں کہا گیا کہ  شہزادہ عبد العزیز بن مشعل بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔  ایوان شاہی کے مطابق  شہزادہ عبدالعزيز بن

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں ان کی اہلیہ میلانیا کیوں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں؟

واشنگٹن (روبینہ ارشد) ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47 ویں صدر کے طور پر ذمہ داریوں کو سنبھال لیا ہے۔ ان کی تقریب حلف برداری 20 جنوری کو ہوئی جس میں صدر کی بجائے امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ اس کی وجہ ان

ثانیہ مرزا کے اماراتی بزنس ٹائیکون سے قریبی تعلق کی خبریں، یہ شخصیت کون ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار اور  شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ  ثانیہ مرزا اور متحدہ عرب امارات بزنس ٹائیکون عدیل سجن کے تعلقات کی خبریں زیرِگردش ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ دبئی میں مقیم ثانیہ مرزا ایک بار

امریکا کے برے دن ختم ،تبدیلی جلد آئیگی،ڈونلڈ ٹرمپ:امریکی صدر کا حلف اٹھا لیا

واشنگٹن(روشن پاکسستن نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47ویں صدر بن گئے ،امریکا کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے ان سے حلف لیا۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی عہدے کاحلف اٹھا لیا۔ صدرڈونلڈ ٹرمپ کو حلف اٹھانے کے بعد توپوں کی سلامی دی گئی،،ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بارامریکی صدر منتخب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے اپنی دوسری مدت کے لیے حلف اٹھا لیا۔ تقریب حلف برداری میں شرکت کےلیے اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیپٹل ہل پہنچے۔ ان کے ہمراہ صدر جو بائیڈن بھی تقریب میں شرکت کےلیے پہنچے۔

سعودی عرب کے 2 ٹیچر دنیا کے 50 بہترین اساتذہ میں شامل

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے دو ٹیچرز منصور بن عبداللہ اور ذکیہ اللحیانی سال 2025 کے لیے دنیا کے 50 بہترین استاذہ میں شامل کرلیا گیا ہے عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں فار کی جیمس فاؤنڈیشن کی جانب سے دنیا کے 50 بہترین ٹیچروں کی فہرست

بائیڈن نے جاتے جاتے 5 مزید قیدیوں کی سزائیں معاف کردیں، لیکن ڈاکٹر عافیہ کو معافی نہ ملی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے انسانی حقوق کے آنجہانی رہنما مارکس گاروی سمیت 5 افراد کو عام معافی دینے کا اعلان کردیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ اقدام بائیڈن کی بطور صدر مدت ختم ہونے سے عین قبل سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مارکس گاروی جمیکا

غزہ جنگ بندی کا آغاز: حماس نے 3 اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا

غزہ(روشن پاکستان نیوز)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل کرتے ہوئے 3 خواتین اسرائیلی قیدیوں کو ریڈکراس کے حوالے سے کردیا۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدے پر آج عمل درآمد ہونا تھا تاہم اسرائیل آخری لمحے تک جارحیت سے باز نہ آیا۔

غزہ کی تباہی کے ذمہ دار اسرائیلی وزرا نے استعفے دے دیے

تل ابیب (روشن پاکستان نیوز)  غزہ کی تباہی کے لیے وزیر اعظم نیتن یاہو پر دباؤ ڈالنے والے اسرائیل کے 3 انتہا پسند وزرا نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر استعفے دے دیے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر اتمار بین گویر نے استعفیٰ جمع