جمعه,  12  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

سعودی عرب کا نیا قومی ترانہ بنانے کا فیصلہ

ریاض (روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے ایک اور اہم فیصلہ کرتے ہوئے مملکت کے لیے نیا قومی ترانہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئےآسکر ونر موسیقار کی‌ خدمات لی جائیں گی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے لیجنڈری آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار ہنس زیمر سے ملک

جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی جیلوں میں قید 200 فلسطینی رہا

غزہ (روشن پاکستان نیوز) اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی جیلوں میں قید 200 فلسطینیوں جبکہ

دنیا کے امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئے سال کے ساتھ دنیا کے امیرترین ارب پتی شخصیات کی فہرست جاری کردی گئی ہے، فوربز کی امیر ترین ٹاپ شخصیات میں ایلون مسک، جیف بیزوز اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں دولت کے اضافے میں 500 امیر

شارجہ میں تین روزہ بین الاقوامی میڈیکل نمائش کا انعقاد، جدید علم اور مستقبل کے مواقع کا مرکز
شارجہ میں تین روزہ بین الاقوامی میڈیکل نمائش کا انعقاد، جدید علم اور مستقبل کے مواقع کا مرکز

شارجہ(روشن پاکستان نیوز) شارجہ میں حال ہی میں تین روزہ بین الاقوامی میڈیسن اور فارمیسی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں 30 ممالک کے شرکاء اور 120 معروف میڈیکل کمپنیوں نے شرکت کی۔ اس ایونٹ کا اہتمام الماتیا انویسٹمنٹ کے تحت کیا گیا اور یہ میڈیکل طلباء، ماہرین اور

“جنوبی غزہ میں اسرائیلی ٹینک کے حملے میں 2 فلسطینی شہید”

غزہ (روشن پاکستان نیوز) جنوبی غزہ کے شہر رفح میں اسرائیلی ٹینک کے حملے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق واقعہ رفح شہر کے علاقے تل السلطان میں پیش آیا جہاں اسرائیلی ٹینک کے فائر کیے گئے گولے کے زد میں آکر 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ مزید

محمد بن سلمان اور ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ ، تعلقات مزید بڑھانے پر اتفاق

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلی فونک رابطہ کے دوران تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی ولی عہد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور امریکی قیادت و عوام کے

سعودی عرب: ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون استعمال کرنے پر کتنا جرمانہ ہوگا؟

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون استعمال کرنے والوں کو حکام نے خبردار کر دیا۔ ٹریفک کے جنرل ڈیپارٹمنٹ نے خبردار کیا ہے کہ گاڑی چلاتے ہوئے موبائل فون استعمال کرنے والے ڈرائیورز پر 500 سے 900 ریال تک کے جرمانے عائد کیے جائیں گے۔

امریکی ریاست الاباما میں برفباری کا 144 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

الاباما(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست الاباما میں برفباری کا 144 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، متعدد ریاستوں میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سرد موسم کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے، امریکی ریاست الاباما میں 6 انچ تک برف پڑنے سے

ضرروت پڑنے پر ادویات فراہم کی گئیں، حماس کی قید سے رہا اسرائیلی قیدیوں کے ابتدائی بیانات سامنے آگئے

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں جنگ بندی کے پہلے روز حماس کی قید سے معاہدے کے تحت رہا ہونے والی اسرائیلی خواتین کے ابتدائی بیانات سامنے آگئے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے اتوار کے روز جنگ بندی معاہدے کے تحت 3 اسرائیلی خواتین کو رہا گیا تھا

یہ ہماری نہیں حماس اور اسرائیل کی جنگ ہے، مجھے نہیں لگتا جنگ بندی قائم رہے گی،امریکی صدر

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ ہماری نہیں حماس اور اسرائیل کی جنگ ہے، مجھے نہیں لگتا کے جنگ بندی قائم رہے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافی نے امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے حماس اور اسرائیل