
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر تصادم کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ خیال رہے کہ ہیلی کاپٹر سے ٹکرانے کے بعد مسافر طیارہ پوٹومیک دریا میں جا گرا تھا، حادثے میں ہلاک ہونے والے 18 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ حکام نے مزید
دمشق(روشن پاکستان نیوز) شام کے ڈی فیکٹو رہنما احمد الشرع المعروف ابو محمد الجولانی آئندہ سے شام کے عبوری صدر ہوں گے۔ خبرایجنسی کے مطابق احمد الشرع نے جہادی دھڑوں کے اجلاس میں آئین تحلیل کرکے صدر ہونے کا اعلان کیا۔ احمد الشرع اب شام کی صدارت کے فرائض سنبھالیں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امریکی ارب پتی سرمایہ کاروں کے وفد کے سربراہ جینٹری بیچ کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے
تہران (روشن پاکستان نیوز) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے غزہ جنگ بندی کو اسرائیل کی شکست قرار دے دیا۔ انہوں نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی جدوجہد نے اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔ غیرملکی میڈیا کی
بوسان (روشن پاکستان نیوز) جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں واقع جمہائے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر منگل کی شام ایئر بوسان کے اے 321 طیارے کے پچھلے حصے میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد تمام 170 مسافروں اور عملے کو ہنگامی طور پر محفوظ طریقے سے نکال لیا
غزہ (روشن پاکستان نیوز) گزشتہ 15 ماہ سے جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران اپنے گھروں سے بے دخل کیے گئے فلسطینی آج اپنے علاقوں کو لوٹناشروع ہوگئے ہیں جو فلسطینی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ 1948 میں اسرائیل کے قیام کے لیے فلسطینیوں کو بڑے پیمانے پر ان
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے طلاق کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق بل گیٹس کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ طلاق زند گی کا سب بڑا پچھتاوا ہے،
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیگزینڈرلو کاشینکو مسلسل ساتویں بار بھاری اکثریت سے بیلا روس کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ بیلاروسی ریاستی میڈیا کے جاری کردہ ایگزٹ پولز کے مطابق، چار دیگر امیدواروں کے مقابلے میں لوکاشینکو نے 87.6 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ دیگر امیدواروں میں سے کوئی بھی 5
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بطور صدر پہلا غیر ملکی دورہ برطانیہ یا سعودی عرب کا کروں گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک کے شیئرز خریدنے سے متعلق مختلف افراد سے بات
خرطوم(روشن پاکستان نیوز) افریقی ملک سوڈان کے علاقے دارفر میں الفاشر شہر کے سعودی اسپتال پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 67 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملے میں اسپتال کی ایمرجنسی عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی ۔ حملے