
لیورپول (روشن پاکستان نیوز) — برطانوی وزیراعظم کیر اسٹارمر نے ریفارم یوکے کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کی سیاست کو تقویت ملی تو “یہ ہماری قوم کو چاک کر دے گی۔” وہ لیورپول میں ایک یونیورسٹی کے طلباء سے خطاب
نیویارک (روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے دوران اقوام متحدہ کی عمارت کے باہر بڑی تعداد میں لوگوں نے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ہاتھوں میں غزہ کے بچوں کی تصاویر اٹھائے مظاہرین نے غزہ کی حمایت اور غاصب صیہونیوں کے خلاف
لیڈز (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے معروف ثقافتی فیسٹیول “لائٹ نائٹ لیڈز” کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا ہے، اور رواں سال یہ میلہ 22 اور 23 اکتوبر 2025 کو منعقد کیا جائے گا۔ دو راتوں پر مشتمل یہ رنگا رنگ تقریب ایک بار پھر شہر لیڈز کو جدید
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے روس سے جنگ کے خاتمے کے بعد عہدہ چھوڑنے کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز ویب سائٹ سے خصوصی گفتگو میں یوکرینی صدر نے کہا کہ وہ روس سے جنگ کے خاتمے کے بعدعہدہ چھوڑنے کو
تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے ۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک سعودی معاہدہ مسلم ممالک کے درمیان علاقائی سیکیورٹی کے نظام کا آغاز ہے،مسلم ممالک میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک ویزے پر 6 خلیجی ممالک کا سفر کریں، خلیج تعاون کونسل نے اہم فیصلہ کر لیا۔ خلیج تعاون کونسل نے اس سے قبل بھی اعلان کیا تھا کہ وہ شنجن ماڈل کی طرز پر ایک مشترکہ سیاحتی ویزا متعارف کرائے گی، اب جی سی سی نے
نیویارک(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آمد پر اسکیلیٹر بند ہونے کے معاملے پر یو این ترجمان نے وضاحت پیش کردی۔ گزشتہ روز صدر ٹرمپ خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے ہمراہ جب اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پہنچے اور بالائی منزل پر جانے کے
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتام پر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔ امریکی صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے مابین خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو ہوئی، دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا، اس ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
نیویارک(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے پاک بھارت جنگ سمیت 7 جنگیں رکوائیں، ان جنگوں کو رکوانے میں اقوام متحدہ کا ساتھ شامل نہیں تھا ، غزہ میں جنگ بندی کیلئے عالمی برادری کو مشترکہ کردار ادا کرنا ہو گا۔ اقوام متحدہ کی
نیو یارک(روشن پاکستان نیوز) امریکا کی سیکریٹ سروس نے کہا کہ اس نے ایک لاکھ سے زیادہ سم کارڈز کا ایسا نیٹ ورک تباہ کیا ہے جو اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے پہلے نیو یارک کے ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک کو خراب کر سکتا تھا۔ امریکی سیکریٹ سروس