
نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے دہلی اسمبلی کے انتخابات میں مرکزی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) نے کامیابی حاصل کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست دہلی کے انتخابات میں بی جے پی نے 28 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی۔
غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل نے 3 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے جیلوں میں قید 183 فلسطینی رہا کردیے۔ غزہ معاہدے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کا پانچواں مرحلہ آج مکمل ہوگیا۔ آج مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے تین 3 اسرائیلی قیدیوں کو دیر البلاح سے رہا کیا۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے 2 ریاستی حل مسترد کرتے ہوئے سعودی عرب کے اندر فلسطینی ریاست بنانے کی تجویز دے دی۔ دورہ امریکا کے دوران اسرائیلی میڈیا کو انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ فلسطینی ریاست کا قیام اسرائیل کی سلامتی کے
ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں تجارتی مقاصد کیلئے مقدس شہروں کے نام استعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ بلومبرگ کے مطابق سعودی عرب نے مصنوعات کی مارکیٹنگ کے حوالے سے نئے قوانین کے تحت مکہ، مدینہ اور دیگر مقدس شہروں کے ناموں پر پراڈکٹس کے نام نہیں
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ آئی سی سی پر پابندی کے حکم نامے پر آج دستخط کریں گے، ٹرمپ امریکا اور اسرائیل سمیت دیگر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کتوں کی لڑائی کرانے کے جرم میں امریکی شہری کو 475 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ونسنٹ لیمارک برل نامی امریکی شہری کو غیر قانونی کتوں کی لڑائی کے لیے 100 سے زائد کتوں کو پالنے کے
ریاض (روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہیں کیے جائیں گے۔ سعودی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فلسطین سے متعلق مملکت کا موقف مضبوط اور
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی پٹی پر طویل عرصے تک قبضہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے ہمراہ وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں غزہ میں طویل المدتی ملکیت دیکھتا ہوں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے
بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) کینیڈا کے بعد چین نے بھی جوابی وار کرتے ہوئے امریکا کے چینی درآمدات پر ٹیرف عائد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے امریکا سے ایل این جی اور کوئلے کی درآمدات پر 15 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کیا ہے۔ چینی
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے مشیر ایلون مسک کو کوئی بھی فیصلہ کرنے سے قبل میری اجازت لینی ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حال ہی میں امریکی صدر نے میڈیا کو نمائندوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ ایلون مسک ہماری