

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدی کا سب سے بڑا طوفان ملیسا جمیکا سے ٹکرا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفان ’ملیسا‘ جمیکا سے ٹکرانے کے بعد اب کیوبا کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں طوفان کے خطرات سے بچنے کے لیے ممکنہ اقدامات کیے جارہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں وزن کم کرنے کے غیر قانونی انجکشن لگوانے والے 82 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ انڈرورلڈ نیٹ ورک نے 25 لاکھ سے زائد افراد کو یہ خطرناک انجکشن فروخت کیے، جنہیں صرف 20،20 پاؤنڈ فی انجکشن کے

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات دنیا بھر کے ہنر منداور کاروباری افراد کے لئے پرکشش منزل کے طور پر سامنے آیا ہے۔ جدید انفراسٹرکچر، بہترین سیکیورٹی، ٹیکس فری آمدنی اور مضبوط معیشت کی بدولت ہزاروں غیر ملکی یہاں کی افرادی قوت کا حصہ بننے کے خواہش مند ہیں۔ اسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کینیا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 12 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کینیا سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق طیارہ ساحلی سیاحتی مقام ڈیانی سے روانہ ہوا تھا اور ماسا ئی مارا نیشنل پارک

لندن(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ نے اپنی فضائی دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لیے برطانیہ سے 11 ارب ڈالر مالیت کے 20 یورو فائٹر ٹائیفون طیارے خریدنے کا معاہدہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق معاہدے سے متعلق ہونے والی تقریب میں ترکیہ کے صدر

استبول(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ میں شدید زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے مغربی حصے میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز بالیکسیر صوبے کے قصبے سندرگی

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹوکیو روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ جاپان کے بادشاہ نارُوہیتو اور حال ہی میں منتخب ہونے والی خاتون وزیرِاعظم سنائے تاکائچی سے ملاقات کریں گے۔ صدر ٹرمپ اس وقت اپنے اب تک کے طویل ترین غیر ملکی

مانچیسٹر(روشن پاکستان نیوز) روچڈیل کے قریب ایک سنگین حادثے کے بعد دو گریٹر مانچسٹر موٹرویز پر شدید ٹریفک جام لگ گیا ہے۔ آج دوپہر (26 اکتوبر) کو A627(M) شمال کی طرف، M62 اور روچڈیل کے درمیان ایک گاڑی کے تصادم کی اطلاع ملی۔ موقع پر موجود فوٹیج میں دکھائی دے

کوالالمپور(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملائیشیا کے دورے پہنچے تو ائیرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر فنکاروں کی جانب سے روایتی رقض بھی پیش کیا گیا جسے دیکھ کر امریکی صدر نے بھی خوشی کا اظہار کیا اور خود بھی جھومنے لگے، ٹرمپ نے

ابوظبی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ایک خوش نصیب شخص کی 100 ملین درہم کی تاریخی لاٹری نکل آئی، جو چند منٹوں میں ہی ارب پتی بن گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں موجود لاٹری جیتنے والے شخص کی شناخت فی الحال