







واشنگٹں(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی روسی صدرولادیمیرپیوٹن سے اہم ملاقات جمعہ 15 اگست 2025 کو ریاست الاسکا میں ہوگی۔ امریکی صدرٹرمپ کے مطابق یہ ملاقات یوکرین تنازع کے دیرپا اور پائیدارحل کے حوالے سے فیصلہ کن کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے

جارجیا(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست جارجیا کے فورٹ اسٹیورٹ میں ملٹری بیس پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 فوجی زخمی ہو گئے جب کہ شوٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آرمی بیس کو شدید حفاظتی اقدامات کے تحت لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ بیس ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہر دوسرے دن یہ دعویٰ کرتے نظر آتے ہیں کہ اُن کی حکومت کو ممالک پر لگائے نئے ٹیرف یعنی درآمدی اشیاء پر اضافی ٹیکسوں کی مد میں ریکارڈ آمدنی ہو رہی ہے۔ صدر ٹرمپ کہتے ہیں کہ ’ہمارے پاس بے حد

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے سب سے امیر شخص مکیش امبانی اور ان کے خاندان نے دودھ کے انتخاب میں بھی خاص توجہ دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، مکیش امبانی، ان کی اہلیہ نیتا امبانی، بیٹے آکاش اور اننت امبانی، اور بہوئیں شلوکا اور رادھیکا مرچنٹ خاص نسل کی گائے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا جس کے بعد اب بھارت پر مجموعی امریکی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق وائٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایگزیکٹو

ایری زونا(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست ایری زونا میں ایک ائیر ایمبولینس طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ائیر ایمبولینس طیارہ ایک مریض کو لے جا رہا

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے عام انتخابات کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں عام انتخابات فروری 2026 میں ہوں گے۔ واضح رہے کہ 2024 میں طلبہ کی قیادت

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے ٹیرف میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارت کے لئے ٹیرف میں خاطر خواہ اضافہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت

صنعاء(روشن پاکستان نیوز) یمن کےساحل کےقریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ،کشتی ڈوبنے سےکم ازکم 27 تارکین وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ہلاک 27تارکین وطن کی لاشیں سمندر سےنکال لی گئیں ،کشتی حادثے میں درجنوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں ۔ حادثے کےوقت کشتی پرکم ازکم

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکہ میں امیگریشن کے ذمہ دار ادارے ’یو ایس سی آئی ایس‘ نے فیملی بیسڈ امیگرنٹ ویزہ پٹیشنز، خصوصاً شادی پر مبنی گرین کارڈ درخواستوں کی جانچ پڑتال سخت کرنے کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کی ہیں۔ ان کا مقصد جعلی شادیوں اور غلط دعووں کو