
تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں بہمن چوبی (Bahman Choubi) نامی شخص کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے ایرانی عدلیہ کے میڈیا
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ امن منصوبے کی تجاویز پر اسرائیل اورعرب رہنماؤں سے بہت اچھا رد عمل ملا ہے ، تمام لوگ معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔ اپنی ٹروتھ سوشل پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات میں
لیڈز(روشن پاکستان نیوز) نارتھمپٹن شائر پولیس کے ایک نوجوان افسر، پی سی فیضان نجیب، جو ایک ہفتہ قبل سڑک حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے، آج افسوسناک طور پر جان کی بازی ہار گئے۔ پی سی فیضان نجیب 19 ستمبر کو جمعہ کی رات تقریباً 12:35 بجے اسٹیشن روڈ، راؤنڈز
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے فلسطینی شہریوں کی وسیع پیمانے پر نگرانی کے لیے استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی تک اسرائیل کی رسائی روکنے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی ایک خفیہ انٹیلی جنس یونٹ کو
دبئی (روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ایک شخص کو بغیر اجازت گاڑی استعمال کرنے، گاڑی ضبط کروانے کے معاملے پر عدالت نے 10 ہزار درہم اور ملک بدری کا حکم جاری کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یو اے ای میں اپنی
تہران (روشن پاکستان نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے مطالبات کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ واشنگٹن چاہتا ہے کہ تہران تمام افزودہ یورینیم حوالے کرے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کی بدلے
کویت (روشن پاکستان نیوز) کویت میں فیملی اسپانسرشپ ویزا آرٹیکل 22 کی خلاف ورزی کرنے والوں کی سزا معاف کرنے کی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کویت کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ فیملی اسپانسرشپ کے آرٹیکل 22 کی خلاف ورزی کرنے والوں
غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج کے مظالم جاری ، تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں میں مزید 90 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ہفتے کو اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں رہائشی عمارتوں، بےگھر فلسطینیوں کی پناہ گاہوں اور خیموں پر بمباری کی گئی۔ عرب میڈیا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) افغانستان نے پاکستان، چین، ایران اور روس کے وزرائے خارجہ اجلاس کے اعلامیہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ افغان عبوری حکومت کے ترجمان حمد اللہ فطرت نے کہا ہے کہ غیر ملکی
تہران (روشن پاکستان نیوز): ایران نے جرمنی، فرانس اور برطانیہ میں تعینات اپنے سفیر فوری طور پر واپس بلا لیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایران نے ہفتے کے روز جرمنی، فرانس اور برطانیہ میں تعینات اپنے سفیروں کو اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے تنازع کے سلسلے میں مشاورت