اتوار,  21 دسمبر 2025ء

بین الاقوامی

انڈونیشیا میں 6 شدت کا زلزلہ ، کئی عمارتیں منہدم ، درجنوں افراد زخمی

سولاویسی(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا کے وسطی صوبے سولاویسی میں شدید زلزلے کے باعث کئی عمارتیں منہدم ہونے کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبہ سولاویسی کے شہر پوزوریجنسی میں آنے والے زلزلے کی شدت 6 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی

پیوٹن نے جنگ بندی کی مشروط پیشکش کردی، فنانشل ٹائمز

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ میں ممکنہ جنگ بندی کے لیے نئی شرائط پیش کر دی ہیں۔ فنانشل ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق روس کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ اگریوکرین ڈونیسک اورلوہانسک کے متنازع علاقوں سے اپنی افواج پیچھے ہٹا لے تو روس

شبانہ محمود: برطانیہ کی انصاف کی سیکرٹری کا جرائم کے خلاف مؤثر کردار

برمنگھم(روشن پاکستان نیوز )  لیبر پارٹی کی رہنما اور برطانیہ کی نئی انصاف کی سیکرٹری شبانہ محمود، ملک میں بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف نمایاں اقدامات کر رہی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق، برمنگھم کے علاقے اسمال ہیتھ میں پیدا ہونے والی شبانہ نے ایک ایسے ماحول میں پرورش پائی

لیڈز میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سوشل ایکٹیوسٹ اور سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ

لیڈز (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر لیڈز میں انسانی حقوق کے کارکنان، سوشل ایکٹیوسٹ اور سول سوسائٹی کے ارکان نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کا مقصد غزہ میں جاری انسانی بحران کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنا اور اسرائیلی

یوکرین کو مشورہ دوں گا جنگ بندی معاہدہ کر لیں، امریکی صدر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین کو مشورہ دوں گا جنگ بندی معاہدہ کر لیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں لوگوں کی مزید اموات نہیں دیکھنا چاہتے۔ اور یوکرین میں

ٹرمپ پیوٹن ملاقات: ایک مصافحے میں کیا راز چھپے تھے؟

الاسکا(روشن پاکستان نیوز) الاسکا میں ہونے والی سربراہی ملاقات کے آغاز پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک ایسا مصافحہ کیا جو بظاہر گرمجوشی سے بھرپور تھا، مگر اس کے اندر طاقت کے کئی خفیہ اشارے چھپے ہوئے تھے۔ باڈی لینگوئج ماہر پیٹی این ووڈ

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے پاکستانی سیلاب متاثرین سے اظہارِ ہمدردی

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارت خارجہ نے شمالی علاقوں میں سیلابی صورتحال اور اموات پر حکومت پاکستان اور متاثرین سے ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ہے سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان کے شمالی علاقوں میں سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر قیمتی جانوں

نیویارک: اے پی پی اے سی یوتھ کانفرنس اور اسکالرشپ ایوارڈز 2025 کا انعقاد 23 اگست کو ہوگا

نیویارک (روشن پاکستان نیوز) – امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی (APPAC) کے زیر اہتمام یوتھ کانفرنس اور اسکالرشپ ایوارڈز 2025 کا انعقاد ہفتہ، 23 اگست کو شیراذی ہال، فریش میڈوز، نیویارک میں شام 5 بجے ہوگا۔ تقریب میں متعدد ممتاز شخصیات بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گی، جن میں شامل

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 35 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 35 فلسطینی شہید

غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے میں مزید 59 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں میں سے 13 فلسطینی امداد کی تلاش میں تھے، جبکہ غذائی قلت کے نتیجے میں مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے

مودی کا جنگی جنون، بھارتی یومِ آزادی کی تقریب میں ایک اور مشن لانے کا اعلان

نیو دیلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے انڈیا کے یوم آزادی کے موقع پر ایک بار پھر اپنے جنگی عزائم کا اظہار کرتے ہوئے جدید دفاعی نظام لانے کا اعلان کردیا۔ مودی کا یہ اعلان دفاع کے نام پر جنگی جنون اور خطے میں عدم استحکام کی