
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث تباہ ہونے والی عمارات، مکانوں اور دیگر کے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والے افراد کی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے گرین لینڈ کا حصول ضروری قراردے دیا امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کی قومی سلامتی اورعالمی امن وسلامتی کے لیے گرین لینڈ ناگزیر ہے، گرین لینڈ پر نظر ڈالیں تو وہاں کے پانیوں میں چینی اور روسی جہازوں کی بھرمار
ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کے موقع پر مسجد الحرام میں 34 لاکھ سے زائد عمرہ زائرین اور نمازی جمع ہوئے اور شب قدر میں اکٹھا ہوکر اللہ کے حضور اپنی بخشش اور دیگر مناجات کے لیے التجا کی۔ مسجد الحرام میں شب
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی ماہرین فلکیات کی جانب سے سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے سے متعلق پیشگوئی کی گئی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیان کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہے۔ سعودی ماہرین فلکیات کے
ریاض (روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے شہر ابھا میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے موسم مزید سرد ہو گیا۔ شدید ژالہ باری کے باعث پہاڑی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی ہے، موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی وجہ سے راستے بند ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب سعودی
غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ، بمباری کے نتیجے میں 7 بچوں سمیت مزید 30 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ تنظیم سیو دی چلڈرن کے مطابق اسرائیلی بمباری سے ایک ہفتے میں 270 بچے شہید ہو گئے جبکہ حالیہ حملوں میں 7 بچوں سمیت مزید
ریاض (روشن پاکستان نیوز) مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں شب قدر کی تلاش میں تیسری طاق رات پر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں نمازیوں نے شرکت کی۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے کی 25 ویں شب کے موقع پر مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں 25 لاکھ
تہران(روشن پاکستان نیوز)ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے پر بات چیت کا عندیہ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ بالواسطہ جوہری مذاکرات کے لیے تیار ہیں، اس کے لیے راستہ کھلا ہے۔
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ واحد شخص ہیں جو یوکرین جنگ ختم کرا سکتے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ اس تنازع کو مزید خراب ہونے سے روکنے کی کوششیں کچھ حد تک قابو میں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کو دیر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں 24 اپریل تک ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق اس فیصلے کا نشانہ کیوبا، ہیٹی، نکاراگوا اور وینزویلا کے شہری بنیں گے،