
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکہ نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکہ نے متحدہ عرب امارات اور چین کی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس کے علاوہ ایران سمیت عرب امارات اور چین کے 6 اداروں اور 2 ایرانیوں پر سنگین الزامات عائد کئے گئے
گجرات(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست گجرات کی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے کی شدت اور اس کے نتیجے میں لگنے والی آگ اتنی زیادہ تھی کہ عمارت کے کچھ حصے منہدم ہوگئے۔ فائر فائٹرز نے آگ پر
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے کینیڈین اشیاء پر مجوزہ ٹیرف لاکھوں امریکیوں کیلئے خاص طور پر ٹوائلٹ پیپر جیسی ضروری اشیاء کے بحران کو جنم دے سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈین نرم لکڑی پر ڈیوٹی تقریباً دوگنا کرنے کا منصوبہ قیمتوں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 1644 سے تجاوز کرگئی جبکہ سیکڑوں تاحال لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سرکاری اعداو شمار بتاتے ہیں کہ میانمار میں زلزے سے 1644 سے زائد افراد ہلاک اور 3400 افراد زخمی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نوئیڈا میں دلجیت سنگھ نامی ایک شخص ساڑھے کروڑ روپے سے محروم ہو گیا، کیونکہ ایک خاتون نے اسے آن لائن ڈیٹنگ ایپ پر دوستی کے بعد جعلی ٹریڈنگ ایپ میں سرمایہ کاری میں پھنسا دیا۔ متاثرہ شخص نوئیڈا سیکٹر 36 میں رہائش پذیر اور دہلی
لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں آج سے برٹش سمر ٹائم کا آغاز ہو گیا۔ برٹش سمر ٹائم کا آغاز ہوتے ہی گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی گئی۔ سمر ٹائم کے دوران برطانیہ اور پاکستان کے درمیان وقت کا فرق 4 گھنٹے رہے گا۔ مزید پڑھیں: پی آئی اے کی حالت
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکہ نے بھارت میں دو ہزار سے زائد ویزا درخواستیں منسوخ کر دی ہیں۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امیگریشن اور ویزا پالیسی کو مزید سخت کر دیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کے مطابق، بھارت میں
ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نظر آگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔ جس کے بعد سعودی عرب میں عیدالفطر 30 مارچ بروز اتوار کو ہو گئی۔ جرمنی میں بھی عیدالفطر کا چاند
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین نے میانمار کیلئے تقریباً 14 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امدادی سامان میں خیمے، کمبل، ہنگامی طبی کٹس، خوراک و دیگر اشیا شامل ہوں گی، امداد کی پہلی کھیپ 31 مارچ کو میانمار پہنچے گی۔ غیر ملکی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث تباہ ہونے والی عمارات، مکانوں اور دیگر کے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والے افراد کی