
صنعا(روشن پاکستان نیوز) ایک یمنی شخص کی اپنے بچے کے سامنے بھوک سے مرنے کی دردناک ویڈیو نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ ویڈیو بڑے پیمانے پر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کو سوشل میڈیا صارفین غم کا اظہار کر رہے ہیں۔ بعض صارفین اس
مانچسٹر (روشن پاکستان نیوز) سنی رویت ہلال بورڈ یو کے نے 30 مارچ 2025 کو عید الفطر منانے والے افراد پر روزے کی قضا واجب ہونے کا اعلان کیا ہے۔ بورڈ کا اجلاس جامع مسجد انوار الحرمین چیتھم ہل مانچسٹر میں منعقد ہوا، جس کی صدارت مفکر اسلام حضرت مولانا
لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے لیبر رکن پارلیمنٹ ڈین نوریس کو زیادتی اور کمسن سے جنسی جرم کے شبہے میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پولیس نے زیادتی اور کمسن سے جنسی جرم کے شبہے میں ڈین نوریس کو گھرپر چھاپہ مار کر گرفتار کیا۔
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے مشیر ایلون مسک کی پالیسیوں کے خلاف امریکا سمیت مختلف ممالک میں ’’ ہینڈز آف‘‘ احتجاجی تحریک کا آغاز ہو گیا۔ ٹرمپ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف آج امریکا کی 50 ریاستوں کے ساتھ کینیڈا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، پرتگال اور
ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی لگادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پابندی حج سیزن کے تحت لگائی گئی ہے ، اس کا اطلاق عمرہ، بزنس اور فیملی ویزوں پر ہوگا، پابندیاں جون کے وسط میں ختم ہونے کا امکان ہے۔ سفارتی
بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے امریکا کی جانب سے گزشتہ روز عائد کیے گئے تجارتی ٹیرف کے جواب میں امریکی مصنوعات پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے چینی مصنوعات کی درآمد پر 54 فیصد ٹیرف عائد کیا تھا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کینیڈا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اضافی ٹیرف کے اعلان کے بعد امریکی گاڑیوں کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنے نے کہا کہ ٹرمپ کی تجارتی جنگ عالمی معیشت کو تباہ کر دے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے ملک میں مارشل لا کے نفاذ پر معزول صدر یون سک یول کو عہدے سے ہٹا دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے سابق صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی توثیق کر دی۔ جنوبی کوریا کی آئینی عدالت
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے مختلف ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کئے اور اپنے خطاب میں کہا کہ جوابی ٹیرف کا نفاذ امریکہ کیلئے اچھا ہوگا، آج
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ ایلون مسک جلد حکومتی کردار سے دستبردار ہوں گے۔ امریکی اخبار کے مطابق ارب پتی ایلون مسک جلد ہی حکومتی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو جائیں گے،ٹرمپ اور ایلون مسک نے اس فیصلے پر اتفاق کیا ہے۔ تاہم ایلون مسک کے