منگل,  09  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

حج تیاریاں ، عمرے ویزے پر سعودی عرب میں موجود غیر ملکیوں کو واپس جانے کی ہدایت

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے جج تیاریوں کے سلسلے میں عمرہ ویزے پر موجود غیر ملکیوں کو اپنے ملک واپس لوٹ جانے کی ہدایت کر دی۔ سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ عمرہ ویزے پر سعودی عرب میں موجود غیرملکی 29 اپریل تک اپنے ملکوں کو لوٹ جائیں

سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان بن عبدالعزیز نے ذخائر دریافت ہونے کی تصدیق کی، انہوں نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل

امریکہ اور ایران کے درمیان آج عمان میں مذاکرات

تہران(روشن پاکستان نیوز) امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات آج عمان میں ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان عمان میں ہونے والے مذاکرات کا محور نئی نیوکلیئر ڈیل ہوگا۔ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات نئے نیوکلیئر معاہدے پر بھی بات چیت متوقع ہے، ایرانی میڈیا

امریکا کیساتھ مذاکرات کیلئے دروازے کھلے ہیں،بلیک میل کرنا درست نہیں، چین

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین کا کہنا ہے کہ امریکا کیساتھ مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں،بات چیت برابری کی بنیاد پر اور باہمی احترام کیساتھ ہونی چاہئے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ چین اپنے مؤقف پر آخر تک قائم رہے گا،دباؤ ڈالنا، دھمکانا اور

برطانیہ کا اے آئی ٹیکنالوجی کو مستقبل کے جرائم کی پیشگوئی کرنے کیلئے استعمال کرنیکا منصوبہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو متعدد حیرت انگیز منصوبوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ مگر برطانیہ میں اس ٹیکنالوجی کو جس مقصد کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ سامنے آیا ہے وہ کسی سائنس فکشن فلم کا پلاٹ لگتا ہے۔ برطانوی میڈیا

عالمی تجارتی جنگ شدت اختیار کرنے لگی، یورپی یونین نے بھی امریکا پر ٹیرف عائد کردیا

برسلز(روشن پاکستان نیوز)  یورپی یونین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ ٹیرف کے خلاف پہلا بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 20 ارب یورو سے زائد مالیت کی امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف کی منظوری دے دی۔ یورپی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے

امریکی صدر کا ٹیرف90 دن کیلئے معطل،چین پر ٹیرف 125 فیصد کرنے کا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف90 دن کیلئے معطل کر دیئے ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ چین پر عائد تجارتی ٹیرف میں مزید اضافہ کرکے اسے 125 فیصد کررہے ہیں اور اس کا اطلاق فوری پر ہوگا۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 39 فلسطینی شہید کردیے

غزہ (روشن پاکستان نیوز) غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جارحیت کا سلسلہ جاری ہے آج مزید 39 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے کی گئی بمباری میں جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں 19 جبکہ غزہ سٹی کے زیتون محلے

امریکی ٹیرف ، ایشیائی اور خلیجی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی ، اربوں ڈالر کا نقصان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ٹیرف اور عالمی تجارتی جنگ کے خدشات پر ایشیائی اور خلیجی اسٹاکس مارکیٹس میں نئے ہفتے کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ جاپان کا نکئی انڈیکس 9 فیصد نیچے آ گیا جبکہ ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ میں 8 فیصد گراوٹ دیکھی گئی

ٹرمپ انتظامیہ کا ایک اور بوکھلاہٹ بھرا اقدام، یوکرینی باشندوں کو غلط ای میل بھیج دی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی حکومت نے غلطی سے یوکرین کے پناہ گزینوں کو ایک ای میل بھیج دی جس میں کہا گیا کہ ان کی حیثیت منسوخ کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کے شروع کردہ پروگرام کے تحت روس کے حملے کے بعد