منگل,  09  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

سعودی عرب کا اپنی تہذیب و ثقافت کو ٹک ٹاک پر اجاگر کرنے کا فیصلہ

ریاض(روشن پاکستان نیوز)  سعودی عرب نے اپنی تہذیب و ثقافت کو سوشل میڈیا فورم ٹک ٹاک پر اجاگر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت ثقافت نے ٹک ٹاک اتھارٹی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے۔ سعودی وزارت ثقافت کے

ایران نے بڑا خلائی پروگرام شروع کردیا، اسرائیلی میڈیا میں کھلبلی

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے چابہار میں ایک عظیم خلائی مرکز کی تعمیر شروع کر دی ہے جو خطے میں اس کی گرتی ہوئی پراکسی طاقت کے بعد اس کے عالمی اثر و رسوخ کو دوبارہ قائم کرنے کی ایک کوشش سمجھی جا رہی ہے۔ معروف نشریاتی ادارے بلومبرگ کے

امریکی نائب صدر کو بھارتی نژاد بیوی دہلی لے آئی، مودی کے گھر پہنچا دیا

دہلی(روشن پاکستان نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کو ان کی بھارتی نژاد بیوی دہلی لے آئی، نائب صدر بننے کے بعد ان کا یہ پہلا بھارت کا دورہ ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اہلیہ اور 3 بچوں سمیت بھارت کے دورے

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کر گئے

ویٹیکن سٹی(روشن پاکستان نیوز) عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ویٹیکن سٹی نے اعلان کیا کہ رومن کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی رہنما پوپ فرانسس انتقال کر گئے۔ کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا 88

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ ، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور چین کے درمیان ٹیرف کے معاملے پر تجارتی جنگ چھڑ جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تین فیصد سے زائد

اسرائیل کی غزہ پر بمباری میں مزید 60 فلسطینی شہید، یرغمالی امریکی فوجی لاپتہ

غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 60 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ ادھر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا

شرح سود میں کمی سے انکار، ٹرمپ امریکی مرکزی بینک کے چیئرمین کی برطرفی پر تُل گئے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینٹرل ریزرو بینک کے چیئرمین جیروم پاول پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی برطرفی میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ جیروم پاول شرحِ سود کم کرنے کی صدر ٹرمپ کی بات ماننے سے انکار کر رہے ہیں جس وجہ سے

ٹرمپ انتظامیہ کا کئی کیٹیگریز میں ویزا کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ
ٹرمپ انتظامیہ کا کریک ڈاؤن، ایک ہزار غیرملکی طلبہ کے ویزے منسوخ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی حکومت نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ملکی میں زیرتعلیم دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے ایک ہزار سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ یا پھر ان کی قانونی حیثیت ختم کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق حکومت کے

برطانیہ: بچی کے ساتھ 10 سال تک جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو 14 سال قید کی سزا

بریڈفورڈ (روشن پاکستان نیوز): ایک ایسے سفاک مجرم کو، جس نے ایک معصوم بچی کے ساتھ پانچ سال کی عمر سے لے کر 15 سال تک جنسی زیادتی کی، عدالت نے 14 سال قید کی سزا سنائی۔ 61 سالہ پرویز اختر نامی ملزم پر الزام تھا کہ اس نے ایک

غزہ میں شہید خاتون صحافی کی آخری دلیرانہ خواہش نے لوگوں کو آبدیدہ کردیا

غزہ(روشن پاکستان نیوز)  غزہ سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ فوٹو جرنلسٹ فاطمہ حسونہ ایک اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئیں۔ اس حملے میں ان کے ساتھ ان کے 10 خاندان کے افراد بھی جاں بحق ہوئے، جن میں ان کی حاملہ بہن بھی شامل تھیں۔ فاطمہ نے پچھلے