
کیف(روشن پاکستان نیوز) روس نے رات گئے یوکرینی دارالحکومت پر میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج نے یوکرینی دارالحکومت کیف کو بڑے پیمانے پر میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا دعویٰ بے نقاب ہو گیا ، پہلگام حملے میں مردہ قرار دیئے جانیوالے بھارتی میاں بیوی زندہ و سلامت نکلے۔ پہلگام حملے میں مبینہ طور پر ہلاک بھارتی نیول آفیسر سے منسوب تصاویر اور ویڈیوز جعلی نکلیں ، سوشل میڈیا
غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری میں مزید 45 فلسطینی شہید اور100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طبی ذرائع نے بتایا کہ بدھ سے جمعرات کی صبح تک صہیونی فوج نے فلسطینیوں کی پناہ گاہوں پر حملے جاری رکھے،
نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے سندھ طاس معاہدہ فوری معطل اور واہگہ بارڈر بند کرنے کااعلان کیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارت نے پاکستان میں سفارتکاروں کی تعداد محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،پاکستانی شہریوں کو ویزے بھی نہیں دئیے جائینگے۔ بھارت نے پاکستان سے سفارتی تعلقات
استبول(روشن پاکستان نیوز) ترکیے کے شمال مغربی علاقے میں شدید زلزلہ ، بعض یورپی ممالک میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مرمرہ کے اندرونی سمندر میں استنبول کے نواحی علاقے سیلیوری کے قریب آیا۔ زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کیساتھ ٹیرف کے معاملے پر یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے ساتھ معاہدہ کر لیں گے۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ ڈیلنگ بہت اچھی کرنے جا رہے ہیں ، چین کو معاہدہ کرنا ہی
گجرات(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست گجرات میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ زمین پر گرنے سے پہلے ایک درخت سے بھی ٹکرایا، جس کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔ پرائیویٹ طیارہ تربیتی پرواز پر تھا اور اس میں صرف پائلٹ سوار تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی، تحقیقات جاری ہیں۔ دفاعی ماہرین کہتے ہیں بھارتی فضائیہ کے طیارے گرنا روزمرہ کا معمول بن چکا ہے ،حادثات بھارتی فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور حفاظتی معیار پر سنگین سوالات ہیں۔ مزید پڑھیں: پاک فضائیہ کا میراج طیارہ وہاڑی کے قریب گر کر
سرینگر(روشن پاکستان نیوز) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں بھارتی سیاحوں کے ایک گروپ پر مسلح افراد کے حملے میں 2 غیرملکیوں سمیت افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ طویل عرصے بعد مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ اور ہلاکتوں کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق منگل کی دوپہر ڈھائی
ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے اپنی تہذیب و ثقافت کو سوشل میڈیا فورم ٹک ٹاک پر اجاگر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت ثقافت نے ٹک ٹاک اتھارٹی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے۔ سعودی وزارت ثقافت کے
تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے چابہار میں ایک عظیم خلائی مرکز کی تعمیر شروع کر دی ہے جو خطے میں اس کی گرتی ہوئی پراکسی طاقت کے بعد اس کے عالمی اثر و رسوخ کو دوبارہ قائم کرنے کی ایک کوشش سمجھی جا رہی ہے۔ معروف نشریاتی ادارے بلومبرگ کے