بین الاقوامی

عالمی عدالت انصاف کا حکم بھی نظر انداز، اسرائیلی حملوں میں مزید 174 فلسطینی شہید

غزہ (روشن پاکستان نیوز) اسرائیل نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی دھجیاں بکھیر دیں، غزہ میں اسرائیلی حملوں میں کمی نہ آسکی۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز نے غزہ کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کر دی جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں مزید 174

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ غزہ کی صورتحال پر رو پڑے

واشنگٹن ( روشن پاکستان نیوز ) عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل غزہ کے باشندوں کے مصائب کے بارے میں بولتے ہوئے رو پڑے، انہوں نے غزہ کی صورتحال کو جہنم کی کیفیت سے تعبیر کرتے ہوئے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ جنگ بندی پر آمادہ ہو،ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریسس

امریکہ میں پہلی مرتبہ اجرتی قاتل کو نائٹروجن گیس سے سزائے موت دیدی گئی

الاباما(روشن پاکستان نیوز )امریکی ریاست الاباما میں قتل کے ایک مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دی گئی،امریکا میں سزائے موت پر عمل کیلئے نائٹروجن ایزفگزیئیشن گیس استعمال کئے جانے کا یہ پہلا واقعہ ہے،الاباما کے حکام نے بتایا کہ سزائے موت پر عمل کا یہ نیا طریقہ

پاک ایران تنازعہ، سفیروں کی ملک بدری ختم

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز    )اسلام آباد اور تہران کے درمیان تعلقات معمول پرآنےلگے، سفیروں کی ملک بدری ختم، پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو تہران پہنچ گئے، پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کسی وقت اسلام آباد پہنچ جائیں گے،حالیہ ناخوشگوار واقعہ کے ردعمل پر دونوں ملکوں نے اپنے سفیروں

شایا ن علی کابرطانیہ میں عمران خان کے حق میں ریلی نکالنے کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز )لندن میں شریف فیملی کی رہائش گاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر احتجاج کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے 17 سالہ نوجوان شایان علی نے 28جنوری کو عمران خان کے حق میں’’ چلو چلو عمران کیساتھـ‘‘کے نام سے کارریلی نکالنے کااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں

غزہ جنگ،اسرائیلی درخواست مسترد،عالمی عدالت انصاف نے بڑا فیصلہ کر لیا

دی ہیگ(روشن پاکستان )عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے فلسطینیوں کی نسل کشی کیس کے فیصلے میں جنوبی افریقا کے عائد کردہ الزامات کو درست قرار دیتے ہوئے کیس نہ سننے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت انصاف کے17رکنی پینل میں سے16 ججز

کویت بڑی دہشتگردی سے بچ گیا،3 افراد گرفتار

کویت ( نیوز ڈیسک )کویت میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بنادی گئی، دہشتگرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق کویتی حکام نے بتایا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں کا مسلمانوں کی عبادت گاہوں کو نشانہ بنانےکا منصوبہ تھا، سکیوررٹی فورسز نے بروقت

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کیخلاف نسل کشی کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ

دی ہیگ(روشن پاکستان نیوز) عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کا مؤقف مسترد کرتے ہوئے جنوبی افریقا کی درخواست پر غزہ میں نسل کشی کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف غزہ میں نسل کشی کا مقدمہ چلانے کی درخواست دی تھی،

پیدائش کے وقت جدا ہونے والی جڑواں بہنیں 19 برس بعد ڈرامائی انداز میں مل گئیں

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز)کیا آپ نے بالی ووڈ کی اداکارہ ہیما مالنی کی 1972 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’سیتا اور گیتا‘ یا پھر اداکار سلمان خان کی 1977 میں ریلیز ہونے والی فلم ’جڑواں‘ دیکھی ہے؟ اگر ہاں تو آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی

’دریا سے سمندر تک‘ کا نعرہ لگانے والے لوگ بیوقوف ہیں، رشی سوناک

لندن (روشن پاکستان نیوز)برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے فلسطین کی حمایت کرنے والوں کی جانب سے ’دریا سے سمندر تک‘ کا نعرہ لگانے والوں پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ’بیوقوف ’ قرار دیا اور کہا کہ یہ لوگ اسرائیل کو نقشے سے مٹانا چاہتے ہیں۔ یاد رہے کہ اسرائیل کے