بین الاقوامی

معذوری عزم کو نہ روک سکی ، سعودی نوجوان نےپرفیوم کا اپنا برانڈ بنا لیا

سعودی عرب (روشن پاکستان نیوز)سعودی نوجوان نے معذوری کے باوجود پرفیوم کا اپنا برانڈ بنا لیا ہے۔ سعودی نوجوان عبدالرحمن العریفی نے اپنی معذوری کو کاروباری کامیابی کی راہ میں حائل نہیں ہونے دیا اور پرفیوم کا اپنا برانڈ بنالیا۔  العربیہ کے مطابق عبدالرحمن العریفی نے بتایا کہ وہ پرفیومری

39سالہ کولمبین خاتون کے ہاں 20ویں بچے کی پیدائش متوقع

کولمبیا(ویب ڈیسک) جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں ایک 39 سالہ خاتون اپنے 20ویں بچے کی توقع کر رہی ہے۔ 39 سالہ مارتھا کہتی ہیں کہ جب تک اس کا جسم اجازت دے گا اور اس کام کو کاروبار کے طور پر دیکھے گا وہ بچے کو جنم دیتی رہیں گی۔ کولمبیا

پاک بحریہ نےسمندرمیں پھنسے 9بھارتی شہریوں کی جان بچا لی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں بروقت ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے بحیرہ عرب میں پھنسے 9 بھارتی شہریوں کو بچا لیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کو سمندر میں پھنسی

چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی،کئی ہلاکتیں،10 لاکھ افراد بے گھر

چلی ( نیوزڈیسک ) چلی کے جنگلات میں بدترین آتشزدگی ، 92 مقامات پر لگی آگ کے باعث14ہزار مکانات کو نقصان پہنچ چکاہے،چلی میں جنگلات میں لگی آگ سے اموات میں اضافےکا خدشہ ہے آگ سے متاثرہ ملک کے وسطی،جنوبی حصوں میں ہنگامی حالت نافذ ہے،س اموات کے بعد آج

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول جاری،16 شہروں کا انتخاب،تفصیل خبرمیں

میکسیکو ( نیوز ڈیسک ) فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا افتتاحی میچ نیو میکسیکو سٹی میں کھیلا جائیگا ،جبکہ فائنل کی میزبانی نیو جرسی کریگا۔ تفصیلات کے مطابق 2026 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر کررہے ہیں۔ اس بار ٹورنامنٹ میں 48 ٹیمیں

حماس کا 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ

غزہ(روشن پاکستان نیوز)حماس نے چند روز میں 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ حملے میں اسرائیل کی 43 فوجی گاڑیاں تباہ کردی ہیں۔رپورٹس کے مطابق حملے میں اسرائیل کے 4 فوجی ڈرون قبضے میں لیے گئے جبکہ تل ابیب پر بھی

ایران نے عراق اور شام پر امریکی حملوں کو ’سٹریٹجک غلطی‘ قرار دے دیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے عراق اور شام پر امریکی فضائی حملوں کو ’سٹریٹجک غلطی‘ قرار دے دیا۔یاد رہے کہ امریکہ نے گزشتہ ہفتے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے جواب میں جمعے کے روز پورے خطے میں 85 اہداف کو نشانہ بنایا تھا۔ وائٹ ہاؤس نے

امریکا کے عراق اور شام پر حملے؛ ہلاکتیں 40 ہوگئیں

بغداد/ دمشق(نیوز ڈیسک) امریکا نے عراق اور شام میں 85 مقامات پر فضائی حملے کیے جس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے اردن میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے عراق اور شام میں ایران کی

ملائشیا کےسابق وزیراعظم نجیب رزاق کی سزا میں کمی کردی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملائشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی سزا میں کمی کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرپشن کےالزام میں جیل میں قیدملائشیا کے سابق وزیراعظم کو جولائی 2020 میں 12 سال قید سنائی گئی تھی،تاہم اب سزا میں کمی کے بعد انہیں 23 اگست 2028 کو رہا

ٹک ٹاک پر وائرل ہونے کےجنون میں 8سالہ بچے کی جان چلی گئی

لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ میں ٹک ٹاک پر وائرل ہونے والے جنون میں 8 سالہ بچہ ہلاک۔ میل آن لائن کے مطابق طالب علم رائز میلم نے ٹِک ٹاک ویڈیو بنانے کے لیے 10 3 ایم ایم مقناطیس نگل لیا جو اس کے اندر پھنس گیا۔تکلیف کے باوجود طالب علم نے